شیراز میں حضرت شاہچراغ کے حرم میں شب قدر کا اہتمام
ایران کے مختلف شہروں سمیت شیراز میں بھی حضرت شاہچراغ کے حرم مطہر میں شب قدر عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی جس میں عوام نے بھر پور شرکت کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔