تہران میں حسینیہ ہمدانیہا میں شب قدر کی روح پرور تقریب منعقد
ایران کے دارالحکومت تہران میں حسینیہ ہمدانیہا میں شب قدر کی روح پرور تقریب میں عوام نے بھر پور شرکت کرکے اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کی۔