ایران بھر میں عالمی یوم قدس کے موقع پر عظيم الشان ریلیوں کا اہتمام
اسلامی جمہوریہ ایران میں فلسطینیوں کی حمایت اور صدی معاملے کی مخالفت میں آج عالمی یوم قدس مذہبی ،انسانی اور اخلاقی اقدار کی بنیادوں پر منایا جارہا ہے۔