پاکستان میں عمر نامی شخص نے بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کرلی
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ساہیوال کے نواحی گاؤں میں گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک شخص نے بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کرلی۔