ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا مغربی آذربائیجان کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی اور ایران کے پانی اور بجلی کے وزیر رضا اردکانیان مغربی آذربائیجان کے دورے پر ارومیہ پہنچ گئے ہیں ۔