قم میں حضرت امام حسن عسکری کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
قم میں آسمان امامت و ولایت کے گیارہویں درخشاں ستارے حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا منعقد اور جلوس عزا بر آمد ہوئے ۔