ایران کے شمال اور جنوب میں برف باری اور بارش کا سلسلہ جاری
ایران میں رواں ہفتہ کے آغاز سےشروع ہونے والی برف اور بارش کا سلسلہ ملک کے جنوبی اور شمالی علاقوں میں جاری ہے۔