کرمانشاہ میں پولیس افسر کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت
ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں بلوائیوں کے حملے میں شہید ہونے والے پولیس افسر شہید ایرج جواہری کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔