اندیمشک میں بلوائیوں کی عوام کی طرف فائرنگ
ایران کے صوبہ خوزستان کے شہر اندیمشک میں نقاب پوش بلوائیوں نے عوام کی سمت فائرنگ کی جس کے نتیجے میں بعض افراد زخمی ہوگئے۔