ایران کے کئی شہروں میں عوام کا بلوائیوں اور شرپسندوں کے خلاف احتجاج
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر زنجان، تبریز اور شہر کرد سمیت کئی شہروں میں عوام ، بلوائیوں اور شرپسندوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔