ایران کی سلامتی اور سکیورٹی کا دفاع کرنے والے دو شہیدوں کی تشییع جنازہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے مغرب میں سلامتی اور سکیورٹی کے دفاع کے سلسلے میں شہید ہونے والے دو شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔