شہر کرد میں بلوائیوں کے خلاف عوام کا عظیم الشان مظاہرہ
ایران کے شہر کرد میں عوام کے مختلف طبقات نے بلوائیوں اور شرپسند عناصر کے خلاف مصلائے شہر کرد کی سمت عظیم الشان ریلی میں حصہ لیا۔