پشاور میں نشے میں دھت شخص نے ماں اور بیوی کو قتل کردیا
پاکستان کے شہر پشاور میں آئس نشہ کرنے والے جنونی شخص نے فائرنگ کر کے ماں اور بیوی کو قتل جب کہ بیٹی، باپ اور بہن کو زخمی کردیا۔