پاکستان میں باراتیوں کی بس حادثہ کا شکار/ 17 افراد جاں بحق
پاکستان کے صوبہ سندھ میں حیدرآباد کے قریب قومی شاہراہ پر باراتیوں کی بس المناک حادثہ کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے۔
پاکستان کے صوبہ سندھ میں حیدرآباد کے قریب قومی شاہراہ پر باراتیوں کی بس المناک حادثہ کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجرجنرل محمد باقری پاکستانی حکام کے ساتھ بات چیت کیلیے اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 3روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
قم میں دینی مرجع آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے پاکستانی انتخابات میں شیعہ مسلمانوں کی شرکت کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے پاکستانی انتخابات میں شرکت تمام مسلمانوں خاص طور پر شیعہ مسلمانوں کے لئے بہت ضروری ہے۔