افغان صدر کی پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے رابطہ کرکے حالیہ دہشت گردی کے واقعات کی مذمت اور ان پر افسوس کا اظہار کیا۔
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے رابطہ کرکے حالیہ دہشت گردی کے واقعات کی مذمت اور ان پر افسوس کا اظہار کیا۔
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے رابطہ کرکے حالیہ دہشت گردی کے واقعات کیم ذمت اور ان پر افسوس کا اظہار کیا۔
پاکستان کے سابق وزير اعظم نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا دینے والے جج محمد بشیر نے نواز شریف کے خلاف مزید 2 ریفرنسز کی سماعت سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت چاہے تو میرا ٹرانسفر کردے۔
حوزہ علمیہ قم کے دینی مرجع آیت اللہ جعفر سبحانی نے پاکستان میں ہونے والے انتخابات میں شرکت کے سلسلے میں پاکستان کے ممتاز علماء کی شیعہ مسلمانوں کو انتخابات میں شرکت کی دعوت کو معتبرقراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رہ) نے بھی تمام انتخابات میں بھر پور شرکت پر تاکید کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں کے تناظر میں بڑی مغربی کمپنیاں ایران سے اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہیں اور ایسے میں روس نے ایران کی تیل و گیس کی صنعت میں 50 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے۔