ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی وزیر خارجہ کی افطار پارٹی میں شرکت
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی طرف سے دی گئی افطار پارٹی میں شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی طرف سے دی گئی افطار پارٹی میں شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے شہر کوئٹہ کی ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان پر مزید دو ماہ مشکل گزریں گے، ہمیں آئی ایم ایف سے بہت پہلے رجوع کرلینا چاہیے تھا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ ایران کا امریکہ کے ساتھ جنگ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
رمضان المبارک کی انیسویں رات پہلی شب قدر ہے اور شب قدر وه رات ہے جو ہزار مہینوں سے افضل ہوتی ہے اس رات کے اعمال ہزار مہینوں کے اعمال سے بہترہیں اور اس رات میں سال کے تمام امور مقدر ہوتے ہیں۔