امریکہ کے کیمیاوی ہتھیار عالمی امن و سلامتی اور صلح کے لئے خطرہ ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے بین الاقوامی امور اور حقوق کے معاون نے کہا ہے کہ امریکہ واحد ملک ہے جس کے پاس کیمیاوی ہتھیار موجود ہیں اور امریکی کیمیاوی ہتھیار عالمی امن و سلامتی اور صلح کے لئے بہت بڑا خطرہ ہیں۔