پاکستان کی وفاقی حکومت صوبائی حکومت پر حملہ آور
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر عاجزدھامرا نے کہا ہے کہ پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ ایک وفاقی حکومت صوبائی حکومت پر حملہ آور ہے اور صوبائي حکومت کو گرانے کی سازش کا سلسلہ جاریر کھے ہوئے ہے۔