فلم/ لاس اینجلس میں فائرنگ 7 افراد ہلاک اور زخمی
امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں بولنگ گیمز ہاؤس کے اندر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں بولنگ گیمز ہاؤس کے اندر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمدبن زاید النہیان 2 روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے۔
سبز چائے کے بیشمار فوائد ہیں اور اسے ایک جملہ میں تمام بیماریوں کے علاج سے تعبیر کیا جاسکتا ہے۔
فرانس میں آٹھویں ہفتہ میں بھی عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ مظاہرین فرانسیسی صدر میکرون کے استعفی کا مطالبہ کررہے ہیں۔
امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں بولنگ گیمز ہاؤس کے اندر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے ونزوئلا کے نئے سفیر نے ملاقات کی اور اپنے سرکاری دستاویزات پیش کئے۔
پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری اور جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی 24 گھنٹوں میں دوسری ملاقات ہوئی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ وہ کانگریس کی منظوری کے بغیرہی میکسکو سرحدی دیوار تعمیر کرنے کے لیے نیشنل ایمرجنسی نافذ کرسکتے ہیں۔
چلی کے شہر سانٹیا گو میں بس اسٹیشن کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے سابق وزیرقانون رانا ثناء اللہ نے کہا کہ وزیر ریلوے شیخ رشید کے پاس دو ارب روپے کی جائیداد ہے ، اس کے ثبوت حاصل کرلیے ہیں۔
پولینڈ میں شدید برف باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں متعدد گھر برف میں ڈوب گئے ہیں جس کی وجہ سے عوام کو گھروں سے نکلنے میں سخت پریشانی کا سامنا ہے۔
امریکی حکومت اور امریکی کانگریس کے درمیان بجٹ پر کشیدگی کا سلسلہ جاری ہے امریکی حکومت کے شث ڈاؤن کو 15 دن ہوگئے ہیں۔
برطانیہ میں ریسکیو اہلکاروں نے گہرے دلدل میں پھنسے گھوڑے کو بحفاظت نکال لیا ہے۔
پاکستان کے شہر پشاور میں ہونے والے دھماکےکے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئےہیں۔
میانمار کی ریاست راکھائن میں باغیوں کی جانب سے پولیس چوکیوں پر کیے گئے حملوں میں 13 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔
ایرانی فضائیہ کے سابق سربراہ حنرل شہید منصور ستاری کی شہادت کی 24 ویں برسی منائي گئی جس میں اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔
آیت اللہ صادق آملی لاریجانی کی صدارت میں مجمع تشخیص مصلحت نظام کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔
جنوبی تھائی لینڈ میں شدید طوفان کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اور بلیک آؤٹ نے تقریباً 30 ہزار افراد کو عارضی پناہ گاہوں میں رہنے پر مجبور کردیا۔
لاس اینجلس کے نزدیک معروف کھیل بولنگ کھیلنے کی جگہ پر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے ملک کی فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔
پاکستانی عدالت نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست پیر کو سماعت کے لیے مقررکردی ہے۔
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے نئے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی نے مجمع تشخیص مصلحت نظام کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی تمام قوا کو عوامی مشکلات کو حل کرنے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے تاکہ دشمن کو احساس ہوجائے کہ عوام کی مشکلات کو حل کرنے پر ایرانی حکام کی خاص توجہ ہے۔
افغانستان میں طالبان کے سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے میں 7 بارڈر پولیس کے اہلکار ہلاک جبکہ 4 زخمی ہو گئے ہیں۔
امریکی کانگریس میں سر ڈھانپ کر آنے پر عائد 181 سال قدیمی پابندی کو ختم کر دیا گیا ہے۔
شام میں سرگرم دہشت گرد گروہوں کی آپسی جنگ کے بعد نور الدین الزنکی دہشت گرد گروہ کو تحلیل کردیا ہے۔