شمالی کوریا کے صدر بیجنگ سے روانہ ہوگئے
شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اُن کی خصوصی ٹرین بیجنگ سے روانہ ہوگئی ، چین اور شمالی کوریا کے ذرائع ابلاغ نے کم جونگ کے دورے کی تفصیلات عام نہیں کی ہیں۔
شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اُن کی خصوصی ٹرین بیجنگ سے روانہ ہوگئی ، چین اور شمالی کوریا کے ذرائع ابلاغ نے کم جونگ کے دورے کی تفصیلات عام نہیں کی ہیں۔
پاکستانی ذرائع کے مطابق بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرولپر سیز فائر معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی ہے جس میں ایک خاتون جاں بحق اور ایک زخمی ہوگئی ہے۔
افغانستان کے مختلف حصوں میں افغان اور اتحادی فورسز کے آپریشن میں 30 طالبان دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
افغانستان کے مختلف حصوں میں افغان اور اتحادی فورسز کے آپریشن میں 30 طالبان دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عوام کی خدمت کو اللہ تعالی کی عظیم نعمت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکام کو طاغوتی رجحان سے پرہیز کرنا چاہیے۔
عراق کے ایک شیعہ مرجع نے اسرائیل کا دورہ کرنے والی بعض عراقی شخصیات اور مسلم حکمرانوں کو خائن قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعاون کرنے والے مسلم حکمراں خائن ہیں۔
روس کے نائب وزير خارجہ نے کہا ہے کہ ہندوستان کو ایس 400 دفاعی میزائل کسی تاخير کے بغیر دیئے جائیں گے۔
مشہد مقدس میں رضوی یونیورسٹی میں حضرت امام رضا (ع) اور ادیان کی گفتگو کے بین الاقوامی سمینار کے سلسلے میں دوسرا مقدماتی اجلاس منعقد ہوا۔
امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے عراق کے غیر اعلانیہ دورے کے دوران عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکرمحمد الحلبوسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین نے سعودی رعب کے مظالم سے بھاگ کر تھائی لینڈ پہنچنے والی سعودی لڑکی رہاف محمد القنون کو سیاسی پناہ دینے کی درخواست دی جسے آسٹریلیا نے منظور کرلیا ہے۔
ایرانی کابینہ کا اجلاس صدر حسن روحانی ک صدارت میںم نعقد ہوا جس کے بعد کابینہ کے اراکین نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے قم کے عوام سے ملاقات میں فرمایا: بعض امریکی حکمراں اپنے آپ کو دیوانہ بنا کر پیش کرتے ہیں البتہ میں انھیں دیوانہ نہیں سمجھتا لیکن انھیں ایک نمبر کا احمق ضرور سمجھتا ہوں۔
لبنانی ذرائع کے مطابق لبنان کے علاقہ عرسال میں داعش سے منسلک نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کی گئي ہے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف ہندوستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ہندوستانی وزير خارجہ سشما سوراج سےملاقات اور گفتگو کی۔
امریکی ریاست آلاسکا کے ایک اسپتال میں ایک نر ہرن نے اسپتال پہنچ کر بیماروں کی عیادت کی۔
امریکی عوام نے وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ امریکی صدر جھوٹے بے حیا اور بے آبرو ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قم کے ہزاروں افراد سے ملاقات میں حکام پر زوردیا ہے کہ وہ عوام کے ساتھ طاغوتی رفتار سے پرہیز اور عوام کی معیشت پر زیادہ سے زیادہ توجہ مبذول کرنے کی کوشش کریں۔
ایران کے جنوب اور صوبہ بوشہر میں نایبند نیشنل سمندری پارک واقع ہے۔ اس علاقہ میں بہت سے جانور رہتے ہیں جبکہ یہ علاقہ حرا جنگل اور دوسرے بے نظیر قدرتی مناظر پر مشتمل ہے۔
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی اور اقلیتوں کے لیڈر چک شومر نے میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر سے متعلق خطاب پر امریکی صدر کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
آسٹریلیا میں 14 ممالک کے سفارتخانوں کو مشتبہ پیکیٹ موصول ہوا جو کیمیکل پاؤڈر سے بھرا ہوا تھا۔
اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق انسانی اسمگلنگ عروج پر پہنچ چکی ہے جس میں اسمگلرز فنڈز جمع کرنے کے لیے خواتین اور بچوں کی بھی اسمگلنگ کر رہے ہیں۔
19 دی 1356 کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر قم سے آئے ہزاروں افراد نے آج صبح رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے سابق انچارچ پال مینا فورٹ نے عدالت میں اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے 2016ء میں صدارتی دوڑ کا پولنگ ڈیٹا روسی جاسوس کو فراہم کیا تھا ۔
ہندوستانی ریاست آسام کی لوک سبھا نے تمام اقلیتی مہاجرین کو شہریت دینے کا بل منظور کرلیا ہے جس میں مسلمان مہاجرین کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔
العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطلی کی جلد سماعت کی درخواست منظور