پاکستان کے شمالی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری
پاکستان کے شمالی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث بہت سے مقامات کی رابطہ سڑکیں بند ہوگئی ہیں۔
پاکستان کے شمالی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث بہت سے مقامات کی رابطہ سڑکیں بند ہوگئی ہیں۔
سعودی عرب کے وزیر توانائی خالد عبدالعزیز نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کرے گا۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ ایف بی آئی نے سابق ڈائریکٹر جیمز کومی کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد اس شبہے پر تحقیقات شروع کی تھیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ، روس کے لیے کام تو نہیں کر رہے ہیں۔
چینی حکام نے خبردار کیا ہے کہ مستقبل میں الیکٹرک کاریں دکھائی دیں گی جبکہ تیل سے چلنے والی کاروں کا کوئی مستقبل نہیں۔
بھارتی ریاست اترپردیش میں نریندر مودی کی جماعت بی جے پی کو پارلیمانی انتخابات میں شکست دینے کے لیے 2 مقامی حریف سیاسی جماعتوں باہو جان سماج پارٹی (بی ایس پی) اور سماج وادی پارٹی (ایس پی) نے اپنے غیر معمولی اتحاد کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستانی صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر میں غذائی قلت اور وائرل انفکیشن کے نتیجے میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 6 نوزائیدہ بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔
فرانس کے دارالحکومت کے وسط میں ایک بیکری میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے ہیں۔
میکسیکو میں ایندھن کی کمی کے باعث پولیس نے گاڑیوں کی بجائے گھوڑوں اور سائیکل کا استعمال شروع کردیا ہے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری سے معاملہ طے کرنے کیلئے شدید دباؤ ہے۔
پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار رواں ماہ 17 جنوری کو ریٹائر ہورہے ہیں، ان کے بعد جسٹس آصف سعید کھوسہ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کا عہدہ سنبھالیں گے۔
بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے فوج کے جوانوں کو نصیحت کی کہ سوشل میڈیا کے استعمال کے دوران فلمی ستاروں کے نام والی خواتیں سے بالکل دوستی نہ کریں۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان 22 جنوری کو قطر کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔
فرانس کے دارالحکومت کے وسط میں ایک بیکری میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے ہیں۔
فرانس میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شروع ہونے والا احتجاج اب سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاجی تحریک کی شکل اختیار کر چکا ہے جسے روکنے میں حکومت ناکام ہو گئی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملکی ترقی و پیشرفت اور بیرونی وابستگی سے نجات کی خاطر کیے جانے والے ہر اقدام کو جہاد فی سبیل اللہ قرار دیا ہے۔
حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر ان کا حرم 30000 سے زائد پھولوں سے سجایا گیا ہے۔
اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق کے ائرپورٹ پر میزائل حملہ کیا ہے۔
سیفٹی انویسٹی گیشن بورڈ (ایس آئی بی) نے 2016 میں ہونے والے حویلیاں حادثے کی تحقیقات میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) اور سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی جانب سے غفلت برتے جانے کا انکشاف کیا ہے۔
نیپال نے ساؤتھ ایشین ایسوسی ایشن ریجنل کووآپریشن (سارک) کے اجلاس کے انعقاد پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اختلافات کو بات چیت کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔
امریکی ائیر ٹریفک کنٹرول ایسوسی ایشن نے ملکی تاریخ کے طویل ترین شٹ ڈاؤن کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر حکام کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا ہے۔
پاکستان کے وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ 23 جنوری کو منی بجٹ پیش کیا جائے گا۔
شدید برف باری نے ان دنوں یورپی ممالک کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے،شدید برف باری کے باعث جرمنی میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی جبکہ آسٹریا میں برفانی طوفان کاالرٹ جاری کر دیا گیا۔
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں دھماکہ ہوا ہےجس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
بھارتی ریاست کیرالہ کے سبری مالا مندر میں داخل ہونے والی2 خواتین دربدر ہو گئیں اور ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعد ان سے چھپتی پھر رہی ہیں۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر ماریہ فرنینڈا اسپینوزا سے پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے ملاقات کی ہے۔