میری بیماری کے بارے میں تمام افواہیں جھوٹی اور بے بنیاد تھیں
حزب اللہ لبنان کے بے باک اور نڈر سربراہ سید حسن نصر اللہ نے المیادین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری بیماری کی افواہیں اور پروپیگنڈہ سب جھوٹ تھا، میں تندرست ، صحیح اور سالم ہوں۔
حزب اللہ لبنان کے بے باک اور نڈر سربراہ سید حسن نصر اللہ نے المیادین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری بیماری کی افواہیں اور پروپیگنڈہ سب جھوٹ تھا، میں تندرست ، صحیح اور سالم ہوں۔
فرانس میں پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج مسلسل 11ویں ہفتے میں داخل ہوگیا ہے، پر تشدد احتجاج اور جھڑپوں کے نتیجے میں کئی افراد زخمی جبکہ پولیس نے متعدد مظاہرین کو حراست میں بھی لے لیا ہے۔
افغان طالبان کے ساتھ دوحہ میں 6 روزہ مذاکرات کے بعد امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد افغانستان روانہ ہوگئے ہیں۔
اٹلی کے گلیشیر پر ایک چھوٹے طیارے اور ہیلی کاپٹر کے درمیان تصادم میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
امریکہ اور افغان طالبان نے 17 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کا معاہدہ کرلیا ہے۔
عراقی ذرائع کے مطابق کرد احتجاجی مظاہرین نے عراق کے علاقہ دھوک میں ترک فوج کے اڈے پر حملہ کرکے ترک فوج کے متعدد ٹینکوں اور فوجی وسائل کو تباہ کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری فوج اور سپاہ کے کمانڈروں نے باہمی ملاقات میں ایران کے دفاعی اقتدار کو مسلح افواج کےباہمی اتحاد ،ہمدلی اور یکجہتی کا مظہر قراردیا ہے۔
امریکہ میں اسکول بس پٹری کراس کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں ایک طالب علم ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں سعودی عرب کی جیلوں میں قید انسانی حقوق کی رضاکار خواتین کے ساتھ بدسلوکی کا انکشاف کیا ہے۔
تحریک انصاف نے پاکستان کے سابق صدرآصف زراری کی نااہلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تہران میں ہندوستانی سفارتخانہ میں ہندوستان کے 70 ویں یوم جمہوریہ کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی ترقیاتی بینک کے معاشی پیکیج کے تحت پاکستان کو سالانہ ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کے خام تیل کی فراہمی شروع کردی گئی ہے۔
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ان کے دور صدارت میں ستمبر 2014 سے اب تک 45 ہزار افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
یورپین کمیشن نے سعودی عرب کو دہشت گردوں کی مالی معاونت سے متعلق یورپی یونین کی مجوزہ فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ہندوستانی سفارتخانہ میں ہندوستان کے 70 ویں یوم جمہوریہ کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع حویلی میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 5 افراد ہلاک جبکہ 5 زخمی ہو گئے ہیں۔
مجمع تشخیص مصلحت نظام کا اجلاس آیت اللہ آملی لاریجانی کی صدارت میں منعقد ہوا۔
صوبہ ہرمزگان کے جاسک علاقہ میں روزگار کی فراہمی کے سلسسلے میں سوئی کی سلائی کے کپڑوں کی نمائش برپا کی گئی ہے۔
عراقی فورسز نے کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ عراقی جنگی طیاروں نے صوبہ نینوا میں داعش دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں پر بمباری کرکے تباہ کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل سید عبدالرحیم موسوی کی موجودگی میں بری فوج کی اقتدار 97 نامی فوجی مشقیں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئیں ۔ آج ان مشقوں کا آخری مرحلہ منعقد کیا جائےگا۔
آبعلی ، صوبہ تہران کے رودھن علاقہ میں واقع ہے اس علاقہ میں گرم چشموں کے علاوہ اسکی ریزروٹ بھی موجود ہے جو اس علاقہ کی شہرت کا باعث ہے۔
روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف آج تیونس کے حکام کے ساتھ دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خيال کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اور ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے ٹیلیفون پر ونزوئلا کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپوزیشن کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے اور عارضی طور پر شٹ ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
جاپانی بحریہ کی میری ٹائم فورس برائے اینٹی پائریسی کے دو P3C جہاز پاکستان پہنچ گئے۔