کانگو میں قبائلی فسادات کے باعث 890 افراد ہلاک، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ عوامی جمہوریہ کانگو میں دسمبر میں تین دنوں کے دوران قبائلی فسادات کے باعث کم ازکم 890 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ عوامی جمہوریہ کانگو میں دسمبر میں تین دنوں کے دوران قبائلی فسادات کے باعث کم ازکم 890 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
بریگزٹ معاہدے پر ہونے والی ووٹنگ میں ناکامی کے بعد برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے خلاف دارالعوام میں تحریک عدم اعتماد 19 ووٹوں سے ناکام ہوگئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ گیلان کے شہر املش میں مقامی ہفتہ وار بازار بہت بڑا ثقافتی اور اقتصادی بازار ہے۔
افغانستان کا دارالحکومت کابل میں آلودگی سے اموات کی شرح تشویش ناک صورت اختیار کر چکی ہے۔
پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریا ت فواد چودھری نے کہاہے کہ سندھ میں گورنر راج کا امکان نہیں، اتحادیوں کے تعاون سے آئینی تبدیلی لائیں گے۔
مہرخبررساں ایجنسی کے دفتر میں سازمان ثقافت و ارتباطات اسلامی کی شائع ہونے والی تازہ ترین کتابوں کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج کربلا کے سرکاری حکام سے ملاقات اور گفتگو کی۔
تائیوان کے نیشنل پیلس میوزیم کی جانب سے خطاطی کے 1200 برس قدیم شاہکار کو جاپان میں واقع ٹوکیو نیشنل میوزیم کو ادھار دینے کے فیصلے پر چین میں غم و غصہ کے اظہار کیا جارہا ہے۔
اصفہان میں نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ طباطبائی نژاد کی موجودگی میں مرصاد 26 آپریشن میں کشف و ضبط شدہ اسمگلنگ سامان کی رونمائي کی تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں روزگار کی فراہمی کے سلسلے میں اونٹ کی پرورش پر خاص توجہ مبذول کی جارہی ہے۔
شام کے شہر منبج میں ہونے والے خود کش حملے میں 4 امریکی فوجیوں سمیت متعدد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر میں غذائی قلت اور وائرل انفیکشن کے نتیجے میں گزشتہ 3 روز میں 12سے زائد نوزائیدہ بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔
پاکستانی سپریم کورٹ نے نواز شریف کی سزا معطلی کے خلاف نیب اپیل مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب ریفرنس میں نواز شریف کو ضمانت دینے میں ہماری ہدایات کو مدنظر نہیں رکھا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی نظر میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی دھمکیوں کی کوئی قدرو قیمت نہیں ہے۔
جنوبی بھارت میں خصوصی ایام کی عمر کی خاتون کے مندر میں داخلے پر پابندی ہونے کے باوجود قدیم ہندو مندر میں خاتون کے جانے پر ساس نے اسے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر آپریشن کے دوران 4 شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔
نوبل امن انعام کے نامزد امیدوار نے پریس ٹی وی اینکر کی گرفتاری کو غیرمنطقی اور بغیر ثبوت کے قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مرضیہ ہاشمی کا سیاہ فام امریکیوں میں بہت زیادہ احترام اور مقبولیت ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری میں 77 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔
یورپ کے کئی ملکوں میں تیس سال کی بدترین برفباری کے باعث مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 40 ہوگئی ہے۔
پاکستان میں ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے درخواست کی جلد سماعت کی استدعا منظور کرلی ہے۔
دنیا کے تمام ممالک میں رونما ہونے والے واقعات، تنازعات، معاملات اور انسانی حقوق پر نظر رکھنے والے اہم ترین ادارے اقوامِ متحدہ (یو این ) میں گزشتہ 2 برس کے عرصے میں ہر 3 میں سے ایک ملازم کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
دنیا کے بیشتر ممالک جہاں سرد موسم کی لپیٹ میں ہیں، وہیں آسٹریلیا میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔
ایک امریکی خاتون ویزے کے بغیر پاکستان پہنچ گئیں، جنہیں امریکہ ڈی پورٹ کردیا گیا۔
شام کی وزارت خارجہ نے ترکی کے صدر اردوغان کے امریکہ کے ساتھ معاہدے پر مبنی بیان کے بارے میں رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام اپنی قوم اور سرزمین کے دفاع کا سلسلہ جاری رکھے گا ۔
امریکہ میں پولیس نے پریس ٹیوی کی خاتون اینکر پرسن مرضیه ہاشمی کو بغیر کسی جرم کے حراست میں لے لیا ہے۔