پاکستانی وزیر اعظم کی لورالائی حملے کی شدید مذمت
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے لورالائی میں دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے لورالائی میں دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے بنوں میں ایک گھر کے اندر ہونے والے دھماکے کے باعث والدین اور چار بچے جاں بحق ہوگئے۔
سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی اقوام متحدہ کے عالمی ماہرین کی ٹیم نے استنبول میں قائم سعودی قونصل خانے کا دورہ کیا۔
امریکہ میں 5 ہفتے تک جاری رہنے والے حکومتی شٹ ڈاؤن کے نتیجے میں امریکی معیشت کو 11 ارب ڈالر کا خسارہ ہوا جو میکسیکو کی سرحد پر دیوار بنانے کے لیے مانگے گئے فنڈ سے دگنی رقم ہے۔
پاکستان میں چینی قونصل خانے پر حملے کے مرکزی سہولت کار کو شارجہ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے لورالائی میں ڈی آئی جی آفس پر خودکش حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
برطانیہ میں اپنے باس کے گھر کی لفٹ میں 3 دن تک پھنسی رہنے والی خاتون کو بیہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
امریکی وزارت انصاف کی جانب سے چین کی موبائل کمپنی ہواوے کے خلاف مقدمہ دائر کرنے پر چین نے سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے چینی معیشت کو تباہ کرنے کی کوشش قرار دیا۔
کینیا میں مسافر بس ایک خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 11 مسافر ہلاک گئے۔
قطری ذرائع کے مطابق ترکی کی ایک جنگی کشتی مشترکہ بحری مشقوں میں شرکت کے لئے قطر کے سمندر میں پہنچ گئی ہے۔
عرب ذرائع کے مطابق شام کے صوبہ ادلب میں وہابی دہشت گرد تنظیم النصرہ سے منسلک عمارت میں خود کش دھماکہ ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے دفاع مقدس کو گرانقدر خزانہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام دشمن کو ہر خطرے کا منہ توڑ جواب دے گی ۔
حضرت امام خمینی (رہ) فاؤنڈیشن کے سربراہ پرویز فتاح نے پریس کانفرنس میں نامہ نگآروں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
ایران کے شہر تبریز میں شدید بارش باری کے نتیجے میں پانی سڑکوں پر کھڑا ہوگیا ہے۔
حماس کے رہنما محمود الزہار نے حزب اللہ لبنان کے بے باک ، نڈر اور مجاہد رہنما سید حسن نصر اللہ کے المیادین کو دیئے گئے انٹرویو کو اہم اور فیصلہ کن قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ جن عرب ممالک کی سرزمین کو اسرائیل نے غصب کررکھا ہے وہ متحد ہوجائیں تو " وعد الاآخر" نامی جنگ کے ذریعہ ہم اسرائيل کا خاتمہ کردیں گے۔
روسی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ضمیر کابلوف نے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں افغانستان میں قیام امن سمیت مختلف علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
امریکی محکمہ دفاع کے قائم مقام چیف پیٹرک شین ہین نے کہا ہے کہ افغانستان سے مکمل فوجی انخلاکی تیاری کا ٹاسک نہیں دیا گیا۔
برازیل میں ڈیم ٹوٹنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 65 ہوگئی جبکہ حادثے میں لاپتہ 279 افراد کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔
پاکستان کے شہر کراچی سمیت سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی جانب سے ہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہی اور اس دوران او پی ڈیزمیں کام بند رہا۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ 5 فروری کواسٹیٹ آف دی یونین خطاب کریں گے۔
برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ ڈیل سے متعلق متبادل منصوبے پر ووٹنگ آج ہوگی جبکہ وزیر اعظم تھریسامے نے مخالف اراکین کو منانے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔
امریکی ریاست ٹیکساس میں گھر پر چھاپے کے دوران پولیس اہلکاروں پر فائرنگ میں 5 اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ جوابی کارروائی میں 2 مشتبہ افراد مارے گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری شام کے دو روزہ دورے پر ہیں جہاں انھوں نے باہمی تعاون ایران اور شام کے درمیان باہمی تعاون کی 11 دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بینک کا سیکورٹی گارڈ 65 لاکھ لوٹ کر فرار ہوگیا۔
روسی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ضمیر کابلوف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔