سوڈان، حکومت مخالف مظاہروں کیلئے انکوائری کمیشن قائم
سوڈان میں حکومت مخالف پرتشدد مظاہروں کی تحقیقات کے لیے ایک انکوائری کمیشن قائم کردیاگیا۔
سوڈان میں حکومت مخالف پرتشدد مظاہروں کی تحقیقات کے لیے ایک انکوائری کمیشن قائم کردیاگیا۔
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان 66 ممالک پر ویزا پابندی ختم کررہا ہے۔
چین کے مشرقی صوبے شاندونگ میں واقع بیوٹی پراڈکٹ کمپنی کو سیلز کا طے شدہ ہدف پورا نہ کرنے پر ملازمیں کو گھٹنوں کے بل چلنے کی سزا دینے پر تحقیقات کا سامنا ہے۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکومت کے جزوی شٹ ڈاؤن کی وجہ سے سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیوس میں منعقد ہونے والے عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں امریکی وفد کی شرکت منسوخ کردی۔
لائن آف کنٹرول پر بھارتی اور پاکستانی فوج کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 3 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
شامی ذرائع کے مطابق شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی اتحادی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
لیبیائي ذرائع کے مطابق لیبیا کی فورسز نے وہابی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے ایک اہم رہنما ابو طلحہ کو فوجی آّپریشن کے دوران ہلاک کردیا ہے۔
امریکہ میں جاری شٹ ڈاؤن کی وجہ سے مالی مشکلات کا شکار وفاقی اداروں کے ملازمین اپنی ابتدائی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے چیریٹیزکے سامنے صفوں میں کھڑے ہیں۔
تبریز میں شدید برفباری سے پورے شہر کا علاقہ سفید پوش ہوگیا ہے اور درجہ حرارت میں تیزی سے کمی آئی ہے۔
سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک نے روس کی جانب سے امریکی صارفین کو ٹارگٹ کرنے پر اس کے خلاف جاری آپریشن میں روس سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں پیجز، گروپس اور اکاؤنٹس بند کردیے۔
پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبوں کی قبل ازوقت تکمیل سے عوام کو وسیع معاشی مواقع ملیں گے۔
پاکستانی بحریہ اور عمان کی رائل بحریہ کے درمیان بحری مشقوں تمر الطیب کاعمان کے پانیوں میں انعقاد ہوا۔
سربیا کے سرکاری دورے کے موقع پر روسی صدر پوتن نے سربیا کے صدر ایلکژینڈر ووکک سے ملاقات کی۔
پاکستان کے دورے پر موجود اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر ماریا فرنانڈہ اسپنوزا اور پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے درمیان ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
قم میں شہید نواب صفوی کے مقبرہ میں شہید نواب صفوی اور فدائيان اسلام کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی۔
ایران کے صوبہ خراسان جنوبی میں مدافع حرم شہید محسن مشرقی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے ایف اے ٹی ایف کو امریکی وزارت خزانہ کا مضبوط بازو قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اورمزاحمتی محاذ کے خلاف پابندیاں عائد کرنے میں ایف اے ٹی ایف امریکہ کا مضبوط بازو اور قوی بازو ہے۔
گھانا میں فٹبال میں کرپشن کو بے نقاب کرنے میں مدد کرنے والے تحقیقاتی صحافی کو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں پولیس ٹریننگ اکیڈمی میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک جب کہ 68 زخمی ہوگئے۔
پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لئے مفاہمتی عمل مشترکہ ذمہ داری ہے۔
صدر ٹرمپ کے سابق وکیل نے کہا ہے کہ 2016 کے انتخابات کے سلسلے میں کی گئی دھاندلی ٹرمپ کے حکم پر کی اور اس پر شدید پچھتاوا ہے۔
برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ ڈیل پر 29 جنوری کو ایک روزہ بحث کے بعد دوبارہ رائے شماری ہوگی۔
پاکستان نے افغانستان میں قیامِ امن کے لیے جاری مفاہمتی عمل کی کوششوں میں بھارت کے کردار کو خارج از امکان قرار دے دیا۔
روس کے مشرق میں سوخو 34 نامی دو جنگي طیارے گر کر تباہ ہوگئے ہیں ۔ روسی وزارت دفاع نے دو طیاروں کے گرنے کی تائيد کردی ہے۔
جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پاکستانی سپریم کورٹ کے 26 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔