5 سال میں 30 ہزار سے زائد افراد ہجرت کے دوران جاں بحق، اقوام متحدہ
دنیا بھر میں 2014 سے 2018 تک 5 برسوں میں ہونے والی بے ترتیب ہجرت کے دوران کم ازکم 30 ہزار 510 مہاجرین جاں بحق اور لاپتہ ہوگئے ہیں۔
دنیا بھر میں 2014 سے 2018 تک 5 برسوں میں ہونے والی بے ترتیب ہجرت کے دوران کم ازکم 30 ہزار 510 مہاجرین جاں بحق اور لاپتہ ہوگئے ہیں۔
امریکہ کے سابق چیف آف سٹاف میجر جنرل ہاورڈ ڈالاس تھامپسن کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کے کرتا دھرتاﺅں نے روس کے بڑھتے ہوئے ہائپر سونک خطرے کے خلاف خاطر خواہ دفاعی نظام تیار نہیں کیا۔
زیادتی کے مجرم بھارتی ریاست ہریانہ کے سکھ رہنما گرمیت سنگھ بھارتی صحافی رام چندر چھترپتی کے قتل میں بھی مجرم قرار دے دیا گیا۔
فرانس کے وزیر خزانہ نے خبر دار کیا ہے کہ یلو ویسٹ مظاہرے جاری رہنے کی صورت میں ملک کو سخت معاشی حالات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
پاکستانی حکومت نے اسرائیلی باشندوں کو پاکستان آمد پر ویزا ملنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔
امریکہ میں حکومتی شٹ ڈاؤن کو بیس روز مکمل ہونے پر تنخواہوں سے محروم ہونے والے سیکڑوں سرکاری ملازمین نے وائٹ ہاوس کی جانب مارچ کرتے ہوئے تنخواہوں کی ادائیگی کا مطالبہ کیا۔
پولینڈ نے چینی ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی ہواوے کے اعلیٰ افسر اور ان کے ہمراہ ایک پولش شہری کو چین کے لیے جاسوسی کرنے کے شبے میں گرفتار کر لیا۔
پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان کے سفیر شکراللہ عاطف مشال نے ملاقات کی ہے۔
ونیزویلا کے صدر نکولس میدورو نے امریکہ اور اس کے حامی حکومتوں پر ایک بار پھر تنقید کی ہے۔
صوبے لحج میں یمنی فوج اورعوامی رضاکارفورسزنے مقامی سطح پر تیارکردہ ڈرون طیارے سے سعودی کیمپ کو نشانہ بنایا ہے۔
امریکی سربراہی میں شام میں برسر پیکار اتحادیوں نے کہا ہے کہ شام سے فوجیوں کی واپسی شروع ہوچکی ہے۔
اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی تحقیق کے مطابق چین 2020 میں امریکہ سے دنیا کی سب سے بڑی معیشت کا اعزاز چھین لے گا۔
فدائیان حریم ولایت فضائی مشقوں کے اٹھویں دورے کا آپریشنل مرحلہ اصفہان میں منعقد ہوا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر کانگریس نے میکسکو کے ساتھ ملحقہ سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے فنڈز جاری نہ کیے تو وہ ہنگامی صورتحال نافذ کر کے اس مقصد کے لیے فنڈز حاصل کرلیں گے۔
پولیس چیف کراچی امیر شیخ کا کہنا ہے کہ چینی قونصل خانے پر حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ ملوث ہے اور اس کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی۔
جرمنی کے مختلف شہروں کی عدالتوں میں بم کی اطلاعات پر عمارتوں کو خالی کرالیا گیا۔
بھارت نے پاکستان کو متنازعہ آبی منصوبوں کے معائنہ کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد پاکستانی انڈس واٹر کمشنر رواں ماہ ہی اپنی ٹیم کے ہمراہ بھارت جائیں گے۔
پاکستانی بحریہ کے جہازوں پی این ایس خیبر، راہ نورد ، مدد گار اورپاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے جہاز ژوب نے ایران کی بندرگاہ بندر عباس کا دورہ کیا۔
تہران میں سنیما فلسطین میں عمار فلم کے نویں فیسٹیول کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
تہران میں حسینیہ ارشاد میں چين کے سمندر میں گذشتہ سال سانچی کشتی کے حادثے شہید ہونے والوں کی پہلی برسی منعقد کی گئي۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں پر زوردیا ہے کہ وہ بجٹ کی منظوری اور جائزہ لینے میں قومی مفادات کو مدنظر رکھیں۔
پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان چاہتا ہے کہ طالبان حکومتِ افغانستان سے مذاکرات کرنے سے انکار کو ترک کردیں تاکہ 17 سال سے جاری تنازع کے حل کے سلسلے میں مذاکرات کیے جاسکیں۔
یورپ بھر میں شدید برف باری کے باعث ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے جبکہ سردی کے باعث 17 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
ناروے کی وزیر اعظم ارنا سولبرگ کاکہنا ہےکہ مسئلہ کشمیر ہو یا شام کا مسئلہ، ان کا کوئی فوجی حل نہیں ہو سکتا لہذا بھارت اور پاکستان کو مذاکرات شروع کرنے کا وقت طے کر لینا چاہئے۔
افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کے حملوں میں درجنوں سیکورٹی اہلکار ہلاک اور فورسز کی کارروائیوں میں طالبان کے متعدد شدت پسند مارے گئے ہیں۔