ہندوستان میں سفاک بیٹے نے ماں کو قتل کرکے خون پی لیا
ہندوستان میں سفاک بیٹے نے 50 سالہ ماں سُماریا کو بے دردی سے قتل کرکے اس کا خون پی لیا۔
ہندوستان میں سفاک بیٹے نے 50 سالہ ماں سُماریا کو بے دردی سے قتل کرکے اس کا خون پی لیا۔
ایران کے شہر تبریز میں مریم مقدس چرچ میں حضرت عیسی (ع) کی ولادت کی مناسبت سےتقریب تقریب منعقد ہوئی۔
افغانستان میں سونے کی کان دب گئی جس کے نتیجے میں 40 کان کن ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کل ہندوستان کا دورہ کریں گے۔
افغانستان میں طالبان کے حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک اور3 زخمی ہوگئے جبکہ کابل میں دھماکے میں 3 افغان پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
مصر میں قطبی آرتھوڈوکس چرچ میں نصب بم کو ناکارہ بناتے ہوئے دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
امریکہ کے مدارس، مذہبی مقامات اور پبلک جگہوں پر فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات سے امریکی عوام میں تشویش اور پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظآم کشمیر میں ہندوستانی فوج کے سپاہی مکیش نے اپنے دو ساتھیوں پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی۔
اس ویڈیو میں مظاہروں میں شریک ایک فرانسیسی باکسر نے مکوں کے ذریعہ فرانسیسی پولیس اہلکاروں کو بھاگنے پر مجبور کردیا۔
برازیل کے حکام نے شمال مشرقی شہر فورٹالیزا میں جاری انتہاپسندی سے نمٹنے کے لیے شہر کے مختلف حصوں میں فوج کو تعینات کردیا ہے۔
امریکہ نے ماسکو میں اپنے ایک جاسوس کی گرفتار کے بدلے میں روس کے ایک شہری کو گرفتار کرلیا، جبکہ روس نے امریکہ سے اپنے شہری کی گرفتاری پر وضاحت طلب کرلی ہے۔
امریکہ کے سابق وزير دفاع اور انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے بعد ایران کے طبس علاقہ میں ناکام کارروائی کے کمانڈر ہیرولڈ براؤن کا 91 سال میں عمر میں انتقال ہوگیا۔
اس ویڈیو میں دماوند چوٹی کی نادر تصاویر پیش کی جاتی ہیں جنھیں ایک برطانوی فوٹو گرافر نے 1337 ہجری شمسی میں طیارے کے اندر سے لیا تھا۔
سعودی عرب میں طلاق کو رجسٹرڈ کرانا اور خواتین کو موبائل میسیج کے ذریعہ طلاق رجسٹرڈ ہونے سے آگاہ کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور نے جعلی بینک اکاؤنٹس میں جے آئی ٹی رپورٹ کو قیاس آرائیوں پر مبنی قراردیتے ہوئے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کرا دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ضلع سربیشہ میں بیشمار معدن ہیں جن میں پتھر کے معدن معروف ہیں۔ اس ضلع میں 15 قسم کے معدنیات پائے جاتے ہیں۔
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان اپنا مختصر دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ ہوگئے ہیں۔
صوبہ خوزستان ميں 22 سالہ سرباز حمید احمدی اپنی ماموریت کے دوران سیلاب سے متاثرہ افراد کو بچانے کی کوشش کرتے وقت خود درجہ شہادت پر فائز ہوگئے۔
ایران کے نائب وزير داخلہ حسین ذوالفقاری کی موجودگي میں قم کے سابق اور موجودہ گورنروں کی الوداعی اور معرفی کی تقریب منعقد ہوئی۔
پاکستانی پولیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے بھکرمیں کارروائی کرتے ہوئے ایک خود کش بمبار کو گرفتار کرلیا ہے۔
ہندوستانی ریاست کیرالا کے سبری مالا مندر میں داخل ہونے والی دو خواتین بندوکو انتہا پسندوں ہندوؤں کی جانب سے دھمکیاں مل رہی ہیں۔
یمن کے صوبہ تعز میں یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے خلاف ہزاروں یمنی شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے یمن پر سعودیہ کی مسلط کردہ جنگ کو بند کرانے کامطالبہ کیا ہے۔
پاکستانی سپریم کورٹ نے محکمہ اینٹی کرپشن کو کھوکھر برادران کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے سرکاری اراضی پر ان کا تعمیر کردہ کهوکهر پیلس بھی خالی کرانے کا حکم دیا ہے۔
امریکی نائب صدر مائیک پینس نے افغانستان میں امریکہ کی مداخلت پر نظر ثانی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان سے فوج کے انخلا کرنے یا نہ کرنے کے معاملے پر غور کر رہے ہیں۔
پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے پی کے ایل آئی کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی نااہلی کو تحریری حکم کا حصہ بنا رہے ہیں۔