سعودی ولی عہد کا اگلے ماہ پاکستان کا خصوصی دورہ، 30 ارب ڈالرز پیکج ملنے کا امکان
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اگلے ماہ پاکستان کا خصوصی دورہ کریں گے جس میں 30 ارب ڈالرز کے پیکج کا اعلان کرنے والے ہیں۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اگلے ماہ پاکستان کا خصوصی دورہ کریں گے جس میں 30 ارب ڈالرز کے پیکج کا اعلان کرنے والے ہیں۔
پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر نے ملاقات کی ہے۔
روس کے صدر ولادی میر پوتن کی دعوت پر علاقائی تنازع کے حل کے لیے جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے ماسکو پہنچ گئے۔
متحدہ عرب امارات کی جانب سے معاشی پیکج کے تحت 3ارب ڈالرپاکستان کے اسٹیٹ بینک کے اکاﺅنٹ میں منتقل کردیئے گئے ہیں۔
پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پانچ مہینے ہوگئے ہیں کرپشن کا ایک بھی اسکینڈل سامنے نہیں آیا۔
ایران کے ادبی اور تاریخی شہر شیراز میں حضرت شاہچراغ کے حرم مطہر میں طالبات نے عبادت کے جشن میں شرکت کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم محمد رضا اعتمادیان کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مساجد کی انتظامیہ اور حوزہ ہنری ادارے کے درمیان باہمی تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط کئے گئے۔
دفاع مقدس کے شہید علیرضا زیبرم کے پیکر پاک کی 30 سال تک تلاش و جستجو جاری رہی اور شہید کے پیکر پاک کی شناخت کے بعد اہلخانہ نے شہید کی زیارت کی اورپھر انھیں دیگر شہداء کے ہمراہ تہران میں سپرد خاک کردیا گيا۔
افغان طالبان نے ملا عمر کے بیٹے اور سینئر رہنما ملا محمد یعقوب کی پاکستان میں ہلاکت کی خبروں کی تردید کردی ہے۔
زمبابوے میں جاری افرا تفری اور غیر یقینی سیاسی صورتحال کے پیش نظر زمبابوے کے صدر ایمرسن ننگاگوا نے سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ کردیا۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے دورہ قطر کے دوران امیر قطر سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
روسی سیکیورٹی فورسز نے مسافر طیارہ اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔
قطر کی طرف سے سوڈان کی مالی مدد اور سوڈان کے صدر کے دورہ قطر سے اس بات کا واضح اشارہ مل گيا ہے کہ سوڈان سعودی عرب کے خیمہ سے دور ہوکر قطر کے قریب تر ہورہا ہے اور عرب دنیا میں اس وقت سعودی عرب کی تنہائي میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
پاکستان کے وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا پاکستان اور قطر کے درمیان تجارتی حجم کو بڑھانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں فوج کی فائرنگ سے 3 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں اپر کہیال کے مقام پر پہاڑی تودہ مکان پر گر گیا جس کے ملبے تلے دب کر ایک ہی خاندان کے 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
پاکستان میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ماہرین نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا تفصیلی طبی معائنہ کیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل حب کے قریب بیلہ کراس پر مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے بعد آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی جبکہ واقعے میں 15 افراد زخمی بھی ہیں۔
چین میں ایک بچہ ایک خاندان پالیسی کے خاتمے کے باوجود سرکاری اعداو شمار کے مطابق گزشتہ سال آبادی بڑھنے کی شرح میں نمایاں کمی آئی۔
برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے بریگزٹ پر دوسرے ریفرنڈم کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔
کریمیا کے قریب بحر اسود میں گیس کے 2 ٹینکرز میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک جبکہ 5 لاپتہ ہو گئے ہیں۔
امریکہ میں چھوٹا طیارہ ایک مکان کے صحن میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے باعث طیارے کے دو پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔