دیر الزور سے 5 ہزار داعش دہشت گرد فرار
شام کے صوبہ دیر الزور سے 5 ہزار داعش دہشت گرد فرات کے مشرقی ساحل کی طرف فرار ہوگئے ہیں۔
شام کے صوبہ دیر الزور سے 5 ہزار داعش دہشت گرد فرات کے مشرقی ساحل کی طرف فرار ہوگئے ہیں۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ترک صدر اردوغان کے ساتھ ملاقات کے بعد ترکی اور روس کے درمیان باہمی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
فارن پالیسی میگزین نے اپنی رپورٹ میں قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو دنیا کے دس بہترین مفکرین اور ماہرین کی فہرست میں قراردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سائنسی انسٹی ٹیوٹ کے اعلی حکام ، محققین اور اسکالروں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ملک کی علمی سرعت ، ترقی اور پیشرفت متوقف کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دینی چاہیے ۔
تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے پریس ٹی وی کی اینکر مرضیہ ہاشمی کی حمایت میں سیکڑوں افراد نے احتجاجی مظآہرہ کیا۔
مشہد مقدس میں ایرانی طب اور حکمت گروہ کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی کی موجودگی میں میڈیکل یونیورسٹی میں ایرانی سنتی طب کا قومی سمینارمنعقد ہوا۔
امریکہ میں ایک مسلمان بستی اسلام برگ پر حملہ کرنے کی تیاری کرنے والے 4 امریکی نوجوانوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں ایئرفورس کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی عدالت کے ترجمان جناب حجۃ الاسلام محسنی اژہ ای نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
ایران کے کوگنیٹیو سائنس ریسرچ سینٹر کے اراکین ، سائنسدانوں ، محققین اور ممتاز اسکالروں نے بدھ کو رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
فرانسیسی حکومت نے پاکستانی شہر پشاور بی آر ٹی منصوبے کے لیے 19 اعشاریہ 5 ارب روپے کا قرضہ دیا ہے۔
پاکستان میں متحدہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں منی بجٹ کے خلاف شدید احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔
قطر میں دوسرے روز بھی طالبان اور امریکی نمائندوں کے درمیان مذاکرات ہوئے اور آج تیسرے روز بھی بات چیت جاری رہے گی۔
بھارت کی سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کی پوتی پریانکا گاندھی نے سیاست میں باقاعدہ انٹری دے دی۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو سانحہ ساہیوال پر پنجاب حکومت کی رپورٹ پیش کردی گئی۔
بھارتی حکومت نے یکم اپریل سے شروع ہونے والے آئندہ مالی سال میں 11 ارب 21 کروڑ ڈالر کی رقم اکٹھی کرنے کے لیے حکومتی اثاثے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
افغانستان کے صوبے وردک میں افغان انٹیلی جنس بیس ہونے والے حملے میں 65 افراد ہلاک ہوئے، جس کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی تھی۔
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے تل ابیب کے ائیرپورٹ پر شام کی انتقامی کارروائی کے امکان کی خبردی ہے۔
پاکستان میں بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدرآصف زرداری اورفریال تالپورکی ضمانت میں 14 فروری تک توسیع کردی۔
امریکہ، برطانیہ، فرانس سمیت دیگر یورپی ملکوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔