اسرائیلی ایتھلیٹس کو شرکت کی اجازت نہ دینے پر ملائیشیا ایونٹ کی میزبانی سے محروم
اسرائیلی ایتھلیٹس کو ایونٹ میں شرکت کی اجازت نہ دینے پر انٹرنیشنل پیرالمپکس کمیٹی نے ملائیشیا کو 2019 ورلڈ پیرا سوئمنگ چیمپیئن شپ کی میزبانی سے محروم کردیا۔
اسرائیلی ایتھلیٹس کو ایونٹ میں شرکت کی اجازت نہ دینے پر انٹرنیشنل پیرالمپکس کمیٹی نے ملائیشیا کو 2019 ورلڈ پیرا سوئمنگ چیمپیئن شپ کی میزبانی سے محروم کردیا۔
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہاہے کہ بھارت سے بات چیت موخر کردی۔
سعودی صحافی جمال خاشقی کے قتل کی تحقیقات کےلیے 3 رکنی یواین کمیشن قائم کردیا گیا۔
برازیل کی جنوب مشرقی ریاست میناس جیرس میں خام لوہے کی کان پر قائم ڈیم ٹوٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 40 ہوگئی جبکہ حکام نے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
افغانستان کے شہر مزار شریف میں قائم پاکستانی قونصل خانے میں دستی بم حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
ایرانی مسلح افواج کے چيف آف اسٹاف کے سربراہ جنرل محمد باقری کی موجودگي میں دفاع مقدس کے اقدار کے محافظ ادارے کی اعلی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے متنازع بیان دینے پر چین میں کینیڈا کے سفیر مک کالم کو عہدے سے برطرف کردیا۔
ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری کی موجودگي میں دسویں فارابی بین الاقوامی فیسٹیول کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس میں دعوی کیا کہ مادورو ناجائز مافیا ریاست کے رکن ہیں اور وہ وینزویلا کے بحران کے ذمہ دار ہیں۔
فلپائن کے شہر جولو کے ایک چرچ میں اتوار کی صبح ہونے والے دھماکوں کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے دفتر تبلیغات اسلامی کے حکام نے ملاقات کی۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں وسائل کی کوئی کمی نہیں، ہم اپنی غلطیوں اور سستی کی وجہ سے پیچھے رہ گئے ہیں۔
تہران میں مسجد امام صادق علیہ السلام میں مرحوم محمد رضا اعتمادیان کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے اہلکار نے سرکاری رائفل سے گولی مار کر خودکشی کرلی۔
شام کے دفاعی میزائل سسٹم نے لاذقیہ میں حمیمیم فوجی اڈے اور شہر جبلہ کے قریب دشمن کے ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔
تہران میونسپلٹی کے ہنری و ثقافتی شعبہ کے سربراہ سعید اوحدی کی موجودگی میں کوچہ ہائے بنی ہاشم مذہبی ثقافتی نمائش کا افتتاح ہوگيا ہے۔
چہل ستون گاؤں ایران کے ضلع لاہیجان سے 8 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے ،چہل ستول مزار میں امامزادہ سید ابراہیم دفن ہیں جو حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی اولاد ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری کل شام کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے دفتر تبلیغات اسلامی کے اعلی حکام سے ملاقات میں فرمایا: حوزہ علمیہ قم کوابہامات اور دینی مشکلات دور کرنے کے لئے راہ حل مرتب کرنا چاہیے۔
روسی ایئر فورس کا سپر سونک بمبار طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں عملے کے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
فلپائن کے جنوبی علاقے میں مسلمانوں نے نصف صدی سے جاری کشیدگی کے خاتمے کی امید کے ساتھ خود مختار خطے کے قیام کے لیے ہونے والے ریفرنڈم میں بھاری اکثریت سے منظوری دے دی۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازعات پر بات چیت کے لیے پاکستانی وفد بھارت روانہ ہوگیا۔
برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے ہلاک افراد کی تعداد 34 ہوگئی جبکہ پانی کے ریلے میں بہنے والے 300 افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔
فلپائن کے جزیرے جولو میں چرچ کے قریب یکے بعد دیگرے دو دھماکوں میں 19 افراد ہلاک اور 48 زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکی ریاست لوزیانا میں ایک شخص کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔