رہبر معظم نے حجۃ الاسلام عاملی کو اعلی ثقافتی کونسل کا رکن منتخب کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی نےایک حکم میں حجۃ الاسلام سید سعید رضا عاملی کو انقلاب اسلامی کی اعلی ثقافتی کونسل کا رکن منتخب کردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نےایک حکم میں حجۃ الاسلام سید سعید رضا عاملی کو انقلاب اسلامی کی اعلی ثقافتی کونسل کا رکن منتخب کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر امیر عبداللہیان نے تہران میں عمان کے سفیر سعود بن احمد البروانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستان کے صدر عارف علوی نے جسٹس آصف سعید کھوسہ کو پاکستانی سپریم کورٹ کا نیا چیف جسٹس تعینات کردیا ہے۔
امریکہ کی سرحدی پولیس نے میکسیکو کی سرحد پر مہاجرین پر حملہ کرکے متعدد مہاجرین کو زخمی کردیا ہے۔
ڈنمارک میں ٹرینوں میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جب کہ 16 زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان میں ایک کروڑ روپے تاوان کے لئے اغوا ہونے والے 14 سالہ حنظلہ کے قتل کا معمہ حل ہوگیا حنظلہ کو اغوا کرکے قتل کرنے والے اس کے اپنے دوست ہی نکلے۔
ہندوستان میں باپ نے اپنی 16 سالہ بیٹی کو موبائل پر کسی سے بات کرتے دیکھا تو اس پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔
چین کے صدر شی جن پینگ نے تائیوان کے عوام پرزوردیا ہے کہ وہ اس بات کو تسلیم کریں کہ وہ چین کا حصہ ہیں۔
پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران ای سی ایل میں شامل کیے گئے 172 افراد کے نام فوری طور پر نہ نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
عراق کے صدر برہم صالح غیر اعلانیہ دورے پر ترکی کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق ریلوے وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ہاتھ ملا سکتے ہیں۔
افریقی ملک مالی میں نسلی فسادات کے دوران کم سے کم 37 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
روس کے دارالحکومت ماسکو میں نئے سال کی مناسبت سے پل گر گیا جس کے نتیجے میں کم سے کم 10 افراد زخمی ہوگئے۔
پاکستان کے شہر کراچی میں رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے سائبر کرائم میں ملوث 10 رکنی گروہ گرفتار کرلیا ہے۔
ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پاکستان صرف ایک سرجیکل اسٹرائیک سے نہیں سدھرے گا اسے سدھرنے میں مزید وقت لگے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی کابینہ نے صوبہ خراسان رضوی، صوبہ قم، صوبہ یزد اور صوبہ فارس کے گورنر مقرر کردیئے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر عاجزدھامرا نے کہا ہے کہ پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ ایک وفاقی حکومت صوبائی حکومت پر حملہ آور ہے اور صوبائي حکومت کو گرانے کی سازش کا سلسلہ جاریر کھے ہوئے ہے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمرنے انکشاف کیاہے کہ سعودی عرب پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی انویسٹمنٹ کرنے والا ہے۔
ایران کے علاقہ بابل کے امام جمعہ نماز جمعہ اور جماعت پڑھانے کے علاوہ کئی ثقافتی ، سماجی اور زراعتی امور میں بھی سرگرم اور وفعال رہتے ہیں جن میں گھریلو امور کے علاوہ ورزش اور تیر اندازی میں شرکت بھی شامل ہے۔
عراقی فورسز نے سامراء میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن کا آغاز کریدا ہے۔
صومالیہ میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب نے اقوام متحدہ کے دفتر پر7 راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔
برطانیہ کے ریلوے اسٹیشن پر چاقو سے مسلح شخص کے حملے میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور اسرائیل کے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو سے خارج ہونے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا کئي عالمی معاہدوں سے خارج ہونے کے بعد اب کرہ زمین سے خارج ہونا باقی رہ گيا ہے۔
گوئٹےمالا میں نئے سال کے جشن کے دوران اچانک آگ لگنے کی وجہ سے 8 عمارتیں تباہ ہوگئیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
برازیل میں دائیں بازوکے سیاستدان جیئر بولسونارو نے ملک کے نئے صدر کا حلف اٹھا لیا ہے۔