خلیجی ممالک ایران کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کریں، قطر
قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے خلیجی ممالک کو ایران کے ساتھ مثبت مذاکرات کرنے کی دعوت دے دی ہے۔
قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے خلیجی ممالک کو ایران کے ساتھ مثبت مذاکرات کرنے کی دعوت دے دی ہے۔
آئرلینڈ میں اسرائیلی مصنوعات پر پابندی عائد ہونے پر اسرائیل نے آئرش سفیر کو دفتر خارجہ میں طلب کرلیا۔
پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ فوج ملک کے دفاع اور کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لئے ہمہ وقت تیار ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں ایف اے ٹی ایف اور پالرموبلوں کے خلاف عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
ایران کے شہر تبریز میں ہوا میں بڑھتی ہوئی آلودگی کے پیش نظر بیماروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
ڈیموکریٹک اور ریپبلکنز کی جانب سے امریکہ کی تاریخ کے سب سے طویل شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کے لیے پیش کیے گئے 2 بل کو سینیٹ نے مسترد کردیا۔
پاکستان کے صوبہ سندھ میں سیہون شریف کے قریب مسافر وین اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 17 شدید زخمی ہوگئے۔
امریکی وزير خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ امریکہ چاہتا ہے کہ طویل عرصے سے جاری ان جنگوں سے دستبرداری اختیار کی جائے۔
پاکستان کے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی اور ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ سید ذوالفقار عباس بخاری نے عراقی صدر ڈاکٹر برہم صالح سے ملاقات کی جہاں انہوں نے دو طرفہ تعاون مضبوط کرنے پر بات کی۔
طالبان نے ملاعبدالغنی برادر کو قطر میں اپنے سیاسی دفتر کا سربراہ مقرر کر دیا ہے ۔
جنوبی آسٹریلیا میں درجہ حرارت نے تمام پرانے ریکارڈ توڑ دیے اور گرمی کی شدت 49 ڈگری تک جاپہنچی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی روگر اسٹون کو 2016 کے انتخابات میں روس کی مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کرنے والی خصوصی کونسل نے فلوریڈا سے مختلف الزامات میں گرفتار کرلیا۔
اقوام متحدہ نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تفتیش کے لیے کولمبیا یونیورسٹی کی اگنیس کیلامارڈ کی سربراہی میں عالمی ماہرین کی 3 رکنی ٹیم تشکیل دے دی جو اگلے ہفتے ترکی کا دورہ کرے گی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج نے اقتدار 97 نامی بڑی فوجی مشقوں کا ملک کے مختلف حصوں میں آغاز کردیا ہے۔
چين کے شمال مشرقی شہر چانگ چون میں ایک تجارتی سینٹر میں زوردار بم دھماکہ ہوا ہے۔
قم کے بعض جوانوں نے پریس ٹی وی کی اینکر مرضیہ ہاشمی کی امریکی قید سے رہائي کی خوشی میں عوام میں مٹھائی تقسیم کی۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں ہوا میں بڑھتی ہوئی آلودگی کے باعث حساس اور بیمار افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
پاکستانی حکومت نے 50 ممالک کو آن ارائیول ویزا اور 175 ممالک کے شہریوں کو ای ویزا سہولت دینے کا اعلان کیا ہے۔
دوحا میں جاری طالبان اور امریکی نمائندوں کی بات چیت میں کئی نکات پر جلد معاہدہ ہونے کی توقع ہے۔
انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 59 ہوگئی۔
امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شام میں داعش دہشت گردوں کو بہانہ بنا کر ایک مسجد پر بمباری کی ہے۔
تہران میں نماز جمعہ کے عارضی خطیب نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے ایرانی عوام کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا اور ایف اے ٹی ایف بھی مزید پابندیوں کا باعث بن جائےگا۔
وینزویلا میں جاری مسائل میں روس، ترکی اور چین نے صدر نکولس مادورو کو اپنی حمایت کا یقین دلایا ہے۔
افریقی ملک گھانا میں سونے کی کان میں حادثے کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔