پولینڈ میں چھری کے باعث زخمی میئر کا انتقال
پولینڈ کے صوبہ پومرانیا کے شہر گڈانسک کے میئر پاویل ایڈاموکز چھری کے وار سے زخمی ہونے کے ایک دن بعد ہسپتال میں دم توڑ گئے۔
پولینڈ کے صوبہ پومرانیا کے شہر گڈانسک کے میئر پاویل ایڈاموکز چھری کے وار سے زخمی ہونے کے ایک دن بعد ہسپتال میں دم توڑ گئے۔
چین کی عدالت نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں کینیڈا کے شہری کی 15 سال قید کی سزا کو پھانسی میں تبدیل کردیا۔
ایران کے دارالحکومت تہران کے مغرب میں واقع کرج کے علاقے میں ایک کارگو طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے عراق کے سابق وزير اعظم نوری مالکی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کو خطے میں اپنی غلط پالیسیوں کی مسلسل شکست سے سبق سیکھنا چاہیے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں غیر ملکی رہائشی کمپاؤنڈ کے باہر بارود بھری گاڑی کے دھماکے میں چار افراد ہلاک اور90 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
ترکی نے امریکی افواج کے انخلا کے بعد شام میں کرد باغیوں کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا دوبارہ اعلان کردیا۔
امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان امن و مفاہمت زلمے خلیل زاد چین پہنچ گئے ہیں۔
اٹلی میں یورپ کا سب سے زیادہ فعال آتش فشاں سے دھویں کا اخراج ایک بار پھرشروع ہو گیا ہے۔
افغانستان کے صوبے فریاب میں افغان فضائیہ کی بمباری میں 11 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کے خلاف من گھڑت پروپیگنڈا کیا جارہا ہے تاہم نظام میں اصلاحات کا عمل بغیر رکاوٹ اور دباؤ جاری رہے گا۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ریاض میں سعودی حکمراں شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے الگ الگ ملاقات کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے پیرکی صبح صوبہ گلستان کے مشرقی شہر گنبد کاووس میں عوام کے ساتھ ملاقات کی۔
بوئنگ 707 قسم کا یہ کارگو طیارہ تہران کے قریب ایمرجنسی لینڈنگ کرتے ہوئے البرز کے فتح ایرپورٹ پر حادثے کا شکار ہو گیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کو دھمکی دی ہے کہ شام سے امریکی فوج کے انخلا کی صورت میں اگر اس نے کرد فوج پر حملے کیے تو امریکہ ترکی کو معاشی طور پر تباہ کردے گا۔
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنطیم ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نے افغانستان کو امداد فراہم کرنے والے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان کے نو تعینات شدہ قائم مقام وزیر دفاع پر مبینہ جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی پامالی پر پابندیاں عائد کریں۔
بھارت اور 5 وسطی ایشیائی ممالک نے افغانستان کے ہمراہ دہشت گردی کی ہر طرح سے مذمت کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے عالمی سطح پر امن کے لیے اس خطرے سے لڑنے کے لیے تعاون پر رضامندی کا اظہار کیا۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو روسی صدر پوتن سے خفیہ ملاقاتوں پر سخت ردعمل کا سامنا ہے اور ڈیموکریٹ ارکان نے اس معاملے پر سخت سوالات اٹھائے ہیں۔
یورپی ممالک میں گزشتہ 10 روز سے جاری شدید سردی کی لہر نے نظام زندگی مفلوج کر دیا ہے۔
سپریم کورٹ نے بڑھتی آبادی کیس میں حکومت سے ہر 3 ماہ بعد ٹاسک فورس کی سفارشات پر عملدرآمد کی رپورٹ طلب کرلی۔
پولینڈ کے شہر جی ڈیسنک کے میئر پر چندہ مہم کے دوران ایک شخص نے تیز دھار آلے سے حملہ کردیا، جس کے بعد میئر کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پاکستان کےسپریم کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطلی کے خلاف نیب کی اپیل خارج کردی۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اور عراق کے درمیان تعلقات کسی کے لئے نقصان دہ نہیں ہیں، لہذا ہم کسی کو مداخلت کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
امریکی حکومت کی جانب سے افغان جنگ کے پُرامن اختتام کے لیے اسلام آباد کے ساتھ روابط کے فروغ کے باوجود امریکی کانگریس میں پاکستان کو امریکہ کے اہم غیر نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے خارج کرنے کے لیے بل پیش کردیا گیا۔
ایران کے صوبے البرز کے علاقے صفا دشت میں ایک کارگو طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔