امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی مذاکرات بیجنگ میں ہوں گے
امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی کشیدگی دور کرنے کے لیے مذاکرات بیجنگ میں 7 اور 8 جنوری کو ہوں گے۔
امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی کشیدگی دور کرنے کے لیے مذاکرات بیجنگ میں 7 اور 8 جنوری کو ہوں گے۔
یمن میں امریکہ کے دو الگ الگ ڈرون حملوں میں القاعدہ کے دس دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
آیت اللہ جوادی آملی نے حوزات علمیہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوزات علمیہ میں علمی دلال زیادہ پیدا ہوگئے ہیں۔
ہندوستانی ریاست بہار میں مشتعل ہجوم نے گائے چوری کے جھوٹے الزام میں 60 سالہ شیخ قابل میاں نامی شخص کو لاٹھیاں مار مار کر ہلاک کردیا۔
پاکستانی فوج نے پاکستانی سائنس دانوں کا تیار کردہ اے 100 راکٹ اپنے ڈیفنس سسٹم میں شامل کرلیا۔
تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین حاج علی اکبری کی امامت میں منعقد ہوئی ، جس میں لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی۔
پاکستانی فورسز نے پرشمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام برکلے میں آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک جب کہ اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا ہے۔
پاکستانی سپریم کورٹ نے سابق صدر آصف زرداری، پرویز مشرف اور سابق اٹارنی جنرل آف پاکستان ملک قیوم کے خلاف این آر او کیس ختم کر دیا ہے۔
سعودی عرب میں صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل میں ملوث ہونے کے جرم میں حراست میں لیے گئے 11 سعودی اہلکاروں کو پہلی مرتبہ عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے امریکی تمدن کے زوال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ایشیائی علاقہ امریکی تمناؤں کے قبرستان میں تبدیل ہوگیا ہے۔
پاکستان میں مسلم لیگ (نون ) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے وزیر ریلوے شیخ رشید کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی کو نااہلی ریفرنس بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
اردن کے بادشاہ اور حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں مظاہرن نے حکومت اور اردنی بادشاہ کے خلاف نعرے بازی کی ہے۔
تہران میں فجرفلم کے 37 ویں قومی فیسٹیول کی خـبری نشست اور پوسٹر کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دوسرے شہروں سمیت شہر کرد میں بھی شدید برف باری سے عوام خوشحال ہوگئے ہیں۔
انسانی حقوق کی تنظیم نے فاش کیا ہے کہ سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں قید کی جانے والی عورتوں کو وحشیانہ طور پر شکنجہ دیا جاتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں فصل سرما کی پہلی برف باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
اقتصادی ماہرین کے مطابق بے روزگاری کے خاتمہ کے سلسلے میں سرحدی بازار اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔
امریکی ایوانِ نمائندگان نے 6 بلوں کی منظوری دیکر امریکی صدر کو شٹ ڈاؤن کے خاتمے کے لیے آئینی جواز فراہم کر کے ایک نئے امتحان میں ڈال دیا ہے۔
تہران میں جناب حامد عسکری کی کتاب " پری دخت " کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی ، جس میں شعر و ادب سے منسلک افراد نے شرکت کی۔
ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان میں شدید برف باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں صوبہ کا صدر مقام ارومیہ سفید ہوگیا ہے۔
شام میں موجود امریکہ کے غیر قانونی اتحاد نے شام کے صوبہ دیر الزور میں بمباری کرکے ایک ہی خاندان کے 11 افراد کو بہیمانہ طور پر ہلاک کردیا ہے۔
اسرائیل کے ایک اعلی فوجی اہلکار نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کسی بھی ممکنہ جنگ کے لئے قطعی طور پر آمادہ نہیں ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھمکی کا جواب دھمکی ہی ہوتا ہے امریکہ کو معلوم ہونا چاہیے کہ قرارداد 1929 کا خاتمہ ہوچکا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھمکی کا جواب دھمکی ہی ہوتا ہے امریکہ کو معلوم ہونا چاہیے کہ قرارداد 1929 کا خاتمہ ہوچکا ہے۔
امریکی کانگریس نے نینسی پلوسی کو دوسری بار ایوان نمائندگان کی اسپیکرمنتخب کرلیا ہے۔