دوحہ میں طالبان سے عبوری حکومت کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی، خلیل زاد
امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ انہوں نے دوحہ مذاکرات میں طالبان کے ساتھ عبوری حکومت کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی۔
امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ انہوں نے دوحہ مذاکرات میں طالبان کے ساتھ عبوری حکومت کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے جموں میں ایک دہائی سے رہائش پذیر روہنگیا مسلمان انتہا پسند ہندوؤں کی مہم کے خوف سے اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی کشکول ہاتھ میں لیے تصویر پوسٹ کرنے پر مقامی سیاستدان کو گرفتار کر لیا گیا۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہدایات جاری کی ہیں کہ 6 ماہ کے اندر طورخم بارڈر کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کے انتظامات یقینی بنائے جائیں۔
کیوبا میں ہلاکت خیز بگولے نے 3 افراد کی جان لے لی جب کہ 174 زخمی اور متعدد لاپتا ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ دمشق پہنچ گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے پارلیمنٹ میں حاضر ہوکر نمائندوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی خاتون سُمن بودانی کو سول جج کے عہدے پر تعینات کردیا گیا۔
افغانستان کے صوبے قندھار میں غیر ملکی فورسز کے فضائی حملے میں 19 طالبان ہلاک اور 11 طالبان زخمی ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے قزاقستان اور کروشیا کے سفراء نے ملاقات کی اور اپنے سفارتی اسناد پیش کئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ہلال احمر ادارے کے سربراہ کی موجودگی میں طبی شعبہ سے منسلک رضاکار ڈاکٹروں اور اہلکاروں کی طرف سے عوامی خدمات رسانی کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی جس میں انھیں ان کی خدمات پرخراج تحسین پیش کیا گيا۔
اٹلی میں یورپ کا سب سے زیادہ فعال آتش فشاں سے ایک بار پھر دھویں کا اخراج ایک بار پھرشروع ہو گیا ہے۔
نائیجیریا میں داعش نے فوجی قافلے پر حملہ کر کے 30 اہلکاروں کو قتل کر دیا جب کہ متعدد زخمی ہیں۔
امریکہ نے وینزویلا کی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے اپنے اپوزیشن رہنما خوان گوئیدو اور امریکی سفارت کاروں کے خلاف کوئی قدم اٹھایا تو اسے بھر پور جواب دیا جائے گا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست پر سماعت 6 فروری تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین کونوٹس جاری کر دیئے ہیں اور نئے میڈیکل بورڈ اور دیگر رپورٹس کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیاہے۔
تہران میں سنیما ملت میں 37 ویں فجرفلم فیسٹیول کے سکریٹری ابراہیم داروغہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
شاہرود میں شہید حسین جودانہ کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ شہید جودانہ کا پیکر پاک 35 سال بعد وطن واپس پہنچا ہے۔
بحرین کی آل خلیفہ عدالت نے دو شیعہ جوانوں کو سیاسی اور بے بنیاد وجوہات کی بنا پر سزائے موت دینے کا حکم صادر کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے ڈپٹی کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ دنیا کے سیاسی جغرافیہ سے غاصب صہیونی اور اسرائیلی حکومت کا خاتمہ ہماری حکمت عملی اور پالیسی کا حصہ ہے۔
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے حکومت کے خلاف برسرپیکار طالبان کو براہ راست امن مذاکرات کے لیے دعوت دے دی۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 58 ہوگئی ہےجبکہ اب بھی سیکڑوں افراد لاپتہ ہیں۔
بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ جیگوارریاست اُترپردیش کے دارالحکومت لکھنئو کے قریب کوشی نگر کے مقام پر گر کر تباہ ہو گیا۔
برطانوی وزیر صحت نے کہا ہے کہ بریگزٹ ڈیل نہ ہوئی تو حکومت کے پاس مارشل لا لگانے کا بھی آپشن ہے مگر یہ آپشن استعمال نہیں کریں گے۔
پاکستان کے سابق صدرآصف زرداری اوران کی ہمشیرہ فریال تالپورنے سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کی درخواست دائر کردی۔