یورپی پارلیمنٹ کے اراکین کی برطانوی عوام سے بریگزٹ پر نظرثانی کرنے کی درخواست
یورپی پارلیمنٹ کے اراکین نے بریگزٹ کے بعد ہونے والے تباہی سے بچاؤ کے لیے ایک مشترکہ خط میں برطانوی عوام سے یورپی یونین چھوڑنے کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کی درخواست کی ہے۔
یورپی پارلیمنٹ کے اراکین نے بریگزٹ کے بعد ہونے والے تباہی سے بچاؤ کے لیے ایک مشترکہ خط میں برطانوی عوام سے یورپی یونین چھوڑنے کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کی درخواست کی ہے۔
فرانس میں یلو ویسٹ تحریک کے تحت ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کے دوران ملک بھر سے 2 سو 44 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
افغانستان کے مختلف صوبوں میں افغان اور اتحادی فورسز کے آپریشنز میں 28 طالبان ہلاک ہوگئے ہیں۔
بھارت میں پاکستانی سفارت کار کو گرفتار کرلیا گیا تاہم پاکستان کے احتجاج کے بعد رہا کردیا گیا۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ویلادی میر پوتن کے ساتھ ملاقات کی تفصیلات پوشیدہ رکھنے سے متعلق واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کو مسترد کردیا۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے امریکہ کی اتحادی خلیجی ریاستوں میں تنازعات ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے آپس کے مسائل کو دور کرنا ہوگا۔
پاکستان کے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف اور آصف زرداری نے اپنی سیاسی قبر خود کھودی ہے اور ان کی سیاست کا اب خاتمہ ہوچکا ہے۔
برطانوی وزیراعظم ٹریسا مے کا کہنا ہے کہ اگر بریگزٹ نہ ہوا تو عوام کا سیاست پر بھروسہ مجروح ہوگا، اراکین پارلیمنٹ بریگزٹ ڈیل کی حمایت کریں۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں رہائشی مکان میں گیس سلنڈر دھماکے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
امریکہ میں طویل ترین جزوی حکومتی شٹ ڈاؤن کا ریکارڈ قائم ہوگیا، حکومتی شٹ ڈاون کو 22 روز ہوگئے جس کے نتیجے میں آٹھ لاکھ ملازمین تنخواہوں سے محروم ہیں۔
چینی وزیر تجارت نے امریکی وفد سے بات چیت کے بعد کہا ہے کہ رواں سال چین امریکا کے ساتھ تجارتی تنازع کو ٹھیک کرنے پر کام کرے گا۔
پاکستانی کی سابق وزیرِ خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکہ سے روابط بہتر کرنے سے پہلے اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات کو بہتر کرنے چاہیے۔
نائیجیریا کے چیف جسٹس والٹر سموئیل نکانو کے خلاف اپنے اثاثے ظاہر نہ کرنے کا مقدمہ دائر کر دیا گیا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا دورہ سندھ طے ہوگیا جس کے نتیجے میں سندھ کی سیاسی صورت حال میں ایک بار پھر ہلچل کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔
ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی برائے بین الاقوامی امور امیر عبداللہیاں نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک کے اندرونی امور میں امریکیوں کی دخل اندازی کو خطے کی سلامتی کے منافی سمجھتے ہیں۔
آج بروز اتوار اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ساتھ عراق روانہ ہوں گے۔
امریکہ کی وسط مغربی ریاستوں میں شدید برف باری کے باعث مختلف حادثات میں 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
بھارتی وزیر آبی وسائل نتن گڈکری نے دعویٰ کیا ہے کہ مودی سرکار نے پاکستان جانے والا پانی روکا جس سے 5 بھارتی ریاستوں کو فائدہ ہوا ہے۔
پاکستان میں سابق امریکی سفیر کیمروں منٹر نے کہا ہے کہ امریکہ چاہتا ہے کہ دونوں ملکوں کے تعلقات مضبوط رہیں جبکہ پاکستان کو ایماندارانہ طورپرامریکہ کے فنڈزخرچ کرنے چاہئے۔
برطانوی جریدے کے مطابق دنیا کے صرف 20 ممالک میں مکمل جمہوریت ہے۔
پاکستان کے وزیراطلاعات فواد چوہدری نے سعودی ہم منصب ترکی الشبانہ سے ٹیلی فون پررابطہ کیا ہے جس میں سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دوستانہ قریبی تعلقات سے متعلق گفتگو ہوئی ہے۔
بھارتی زیر انتظام وادی میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن کے رہنما محمد نوازشریف نے طبی معائنے کیلئے اسپتال منتقلی سے انکارکردیا ہے۔
چین میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 21 کان کن ہلاک جبکہ 66 کو بچالیا گیا ہے۔
فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت تمام بڑے شہروں میں پیلی جیکٹ والوں کا نویں ہفتے بھی مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرے ہوئے جبکہ متعدد افراد گرفتارکرلیا گیا۔