فلم/ قم کے مختلف علاقوں میں شدید برف باری
صوبہ قم کے مختلف علاقوں میں فصل سرما کی پہلی برف باری کے نتیجے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
صوبہ قم کے مختلف علاقوں میں فصل سرما کی پہلی برف باری کے نتیجے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
یمنی فوج اور یمنی قبائل کے نشانہ بازوں نے گذشتہ ماہ میں کئی درجن سعودی جارح فوج کے سپاہیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالہ میں سبری مالا مندر میں خواتین کے داخلے پر مشتعل افراد کے حملوں میں ایک خاتون ہلاک اور 38 پولیس اہلکاروں سمیت 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
صوبہ البرز کے ضلع طالقان میں بھی شدید برف باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں طالقان کی بلند چوٹیاں برف سے سفید ہوگئی ہیں۔
پاکستان جمعیت علمائے اسلام (س) کے مقتول سابق سربراہ مولانا سمیع الحق قتل کیس کی تحقیقات میں پولی گرافی ٹیسٹ کے دوران سمیع الحق کے ڈرائیور احمد شاہ مسلسل جھوٹ بولتے رہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 4 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مشہد مقدس میں حرم رضوی کے متولی حجۃ الاسلام رئیسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
ایران کے صوبہ ہمدان سمیت مختلف علاقوں میں برف باری جاری ہے برف باری سے جہاں بعض مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے وہیں عوام میں خوشی کی لہر بھی دوڑ گئی ہے۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کابینہ اجلاس کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکی صدر ٹرمپ کے عراق کے مخفیانہ دورے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا امریکی صدر کا عراق کا مخفیانہ دورہ عراق میں امریکی شکست کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ملیر جیل میں سرچ آپریشن کیا گیا جس میں مختلف بیرکس کی تلاشی لی گئی۔
قم ميں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج حجۃ الاسلام محمد گلپائگانی کی موجودگی میں جامعہ مدرسین اورعلماء بلاد کا گیارہوں اجلاس منعقد ہوا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کابینہ کے اجلاس میں افغانستان پر سویت یونین کے حملے کی طرف اشارہ رکتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان پر سویت یونین کا حملہ جائز تھا۔
پاکستان کے وزير اعظم وزیراعظم عمران خان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے قونیہ کے گورنرنےایئرپورٹ پران کااستقبال کیا۔
ہندوستانی سپریم کورٹ کے سابق جج اور پریس کونسل آف انڈیا کے سابق چیئرمین جسٹس مرکنڈے کاٹجو نے کہا ہے کہ لوگ ہم پر ہنستے ہیں، گائے بھی گھوڑے اور کتے کی طرح جانورہی ہے، اس میں کوئی ایسی خاص بات نہیں کہ اُسے پوجا جائے، گائے کی پوجا کرنا احمقانہ عمل ہے۔
ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے دہشت گردانہ حملوں کی روک تھام کے لئے ملک کی آبی سرحدوں کی نگرانی میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
پاکستان کے ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان اسرائیل کوتسلیم نہیں کرتا اوراسرائیلی شہریوں کو پاکستان آمد کی مشروط اجازت دینے سے متعلق لسٹ کے بارے میں وزارت داخلہ جوابدہ ہے۔
اسرائیل مخالف تعصب کو فروغ دینے کا الزام لگا کر امریکہ اور اسرائیل نے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کی رکنیت سے باضابطہ طور پر علیحدگی اختیار کرلی۔
محترمہ خدیجہ کی عمر 61 سال ہے اس خاتون کا بچپن میں باياں ہاتھ ایک حادثے میں کٹ گیا لیکن اس خاتون نے مختلف مہارتوں ميں ثات کردیا ہے کہ ایک ہاتھ سے بھی آواز آتی ہے۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب اور سوڈان کے 4 فوجیوں کو ایک کارروائی کے دوران ہلاک کردیا ہے۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں سزا کی مدت پوری کررہے ہیں ، جہاں انھیں اپنے کمرے کی صفائی خود کرنا ہوگي۔
عراق کے وزير خارجہ نے عرب لیگ میں شام کے واپس آنے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ، امریکہ اور فرانس کے وزراء خارجہ عنقریب عراق کا دورہ کریں گے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان آج 2 روزہ دورے پرترکی روانہ ہوں گے۔
لبنانی فورسز نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک 4 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔