یمنی فورسز کا زلزال 1 نامی میزائل سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے زلزال ایک نامی میزائل سے نجران میں واقع سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا ہے۔
یمنی فورسز اور قبائل نے زلزال ایک نامی میزائل سے نجران میں واقع سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا ہے۔
ہمدان میں بوئینگ 707غطیارے کے حادثے میں شہید ہونے والوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
امریکہ نے اسرائیل سے راکٹ شکن دفاعی نظام خریدنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔
سعودی عرب کے وزیر توانائی خالد الفالح کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی تیل کمپنی ارامکو روس کے ایل این جی منصوبے میں سرمایہ کاری کے بارے میں سنجیدہ ہے۔
آسٹریلیا میں مسلمانوں سے نفرت کا تازہ واقعہ پیش آیا ہے، شرپسند خاتون نے چلتی ٹرین میں باحجاب لڑکی پر حملہ کرکے اسے زدوکوب کیا اور گالیاں بکیں۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی مالی معاونت تاحال موصول نہ ہوسکی جب کہ زرمبادلہ کے مجموعی زخائر 13 ارب 48 کروڑ 92 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔
بھارت کی ایک عدالت نے واٹس ایپ ویڈیو کال کے ذریعے بیوی کی رضامندی کے طلاق کی منظوری دے دی۔
پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن پاکستان کے لیے اہم ہے، پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لئے کوششیں جاری رکھےگا۔
بھارت کی ایک عدالت نے ہندوؤں اور سکھوں کے مذہبی رہنما اورڈیرہ سچا سودا کے چیف گرمیت رام سمیت 4 افراد کو صحافی کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی ہے۔
برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کو یورپی یونین سے علیحدگی (بریگزٹ) کے معاہدے پر شکست کے بعد بریگزٹ کے نئے پلان پر ڈیڈ لاک کا سامنا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان 5 سال پورے کرلیں سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔
آذربایجان شرقی میں ولی فقیہ کے نمائندے حجت الاسلام سید محمد علی آل هاشم کی موجودگی میں آیت اللہ العظمی شیخ جعفر سبحانی کے علمی خیالات کے جائزے پر ایک علمی کانفرنس منعقد ہوئی۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران بغداد تعلقات کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو کے مداخلت پسندانہ بیان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مائک پمپیو کو ایران اور عراق کے تعلقات میں مداخلت کا کوئی حق حاصل نہیں۔
افغانستان کے صدراشرف غنی نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلیفون کیا اور زلمے خلیل زاد سے ہونے والی بات چیت پر اعتماد میں لیا۔
فرانس کے شہر لیون کی یونیورسٹی میں شدید نوعیت کا دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے جہاں وہ عسکری و سول حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں موسم نے اچانک کروٹ بدلی اور تیز ہواؤں کے ساتھ اڑتی ریت ،دھول مٹی سے جہاں نظام زندگی درہم برہم ہوگیا وہیں ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی۔
شام میں داعش کے حملے میں 4 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد امریکی نائب صدر مائیک پنس نے دعوی کیا ہے کہ شام میں داعش کو شکست دے دی ہے۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کے حوصلے بلند ہیں اور وہ بہت جلد عوام کے درمیان ہوں گے۔
سوئٹزرلینڈ میں اس سال معمول سے زیادہ برف باری کے باعث زیادہ برفانی طوفانوں کا خدشہ تھا جس کے پیش نظر طے شدہ مقامات پر برف میں دھماکے کر کے مصنوعی برفانی طوفان پیدا کیے گئے۔
امریکہ میں 9/11 حملوں کے دوران بچ جانے والا امریکی شہری کینیا میں دہشت گرد حملوں میں مارا گیا۔
پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے سیاستدانوں سے متعلق بیان پر رد عمل دیتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم انسانی حقوق اور نقل وحرکت کی آزادی کے تصور کو نہیں سمجھتے ہیں۔
دنیا کے بیشتر ممالک جہاں سرد موسم کی لپیٹ میں ہیں، وہیں آسٹریلیا میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جنگ سے متاثرہ ملک يمن ميں 75 عالمی مبصرين کی تعيناتی کی متفقہ طور پر منظوری دے دی ہے۔
پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر سکھر کی پولیس نے امن و امان کی فضا بحال رکھنے کے لیے کچے کے جنگلات میں ڈاکوؤں کا محاصرہ کر رکھا ہے۔