افغان طالبان نے قطر میں امریکہ سےمذاکرات معطل کردیئے
افغانستان میں قیام امن کے لیے طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا دوروزہ آغاز بدھ کو دوحہ میں ہونا تھا تاہم طالبان نے امریکہ کے ساتھ مذاکراتی عمل معطل کردیا ہے۔
افغانستان میں قیام امن کے لیے طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا دوروزہ آغاز بدھ کو دوحہ میں ہونا تھا تاہم طالبان نے امریکہ کے ساتھ مذاکراتی عمل معطل کردیا ہے۔
چین کے شمالی شہر ہاربین میں پنگوئنز کے ہمراہ سالانہ یخی فیسٹیول منعقد ہوا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے ایران کی پیشرفت اور طاقت و قدرت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم کو دنیا کی کوئی طاقت شکست دینے پر قادر نہیںاور امریکہ سےکسی کوڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا خواہاں ہے۔
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے شام سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کے صدر ٹرمپ کے فیصلے کو سراہتے ہوئے انخلا کے عمل میں اتحادیوں کو شامل کرنے کی تجویز دی ہے۔
تہران کے موجودہ میئر پیروز حناچی کی میزبانی میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد تہران کے میئروں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔
پاکستان میں جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کو خیرات اور چندہ مانگنے والی قیادت کی ضرورت نہیں بلکہ نظریاتی قیادت کی ضرورت ہے۔
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری محسن رضائی اور رضاکار فورس کے سربراہ جنرل غیب پرور کی موجودگی میں دفاع مقدس اور انقلاب کے روایوں کا دوسرا سمینارمنعقد ہوا۔
پاکستان کے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکنیت ختم کرنے کےمطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔
فرانس میں پیلا جیکٹ پہن کر عورتیں بھی حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئےمیدان میں آگئی ہیں۔
ناروے دنیا میں امن کیلئے مشہور یورپی ملک ہے اس نے پاکستان اور بھارت کو مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کردی ہے۔
ایران کے صوبہ فارس میں نئے گورنر عنایت اللہ رحیمی کی معرفی اور سابق گورنر کی الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔
چین کے ایک پرائمری اسکول میں ملازمت مستقل نہ کرنے پر مشتعل چوکیدار نے چھریوں سے وار کر کے 20 بچوں کو زخمی کردیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کے آپریشن میں ایک اور علیحدگی پسند ہلاک ہوگیا ہے۔
بڑے شہروں کے حاشیہ پر بسنے والے افراد ان شہروں کے لئے سب سے بڑی مشکل ہیں اور اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ لوگ بڑے پیمانے پر دیہاتوں سے شہروں کی طرف ہجرت کررہے ہیں۔
پاکستان میں راولپنڈی کے تھانہ گنج منڈی کی پولیس نے انتہائی مطلوب مبینہ منشیات اسمگلر خرم خالد عرف دادا کو چھاپہ مار کر منشیات سمیت گرفتار کرلیا ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں دفاع مقدس کی دو کتابوں کی رونمائی کی گئي ۔
ہندوستان میں فوج کے زیرِ انتظام چلنے والے سینک اسکول کے انٹری ٹیسٹ میں ایک 10 سالہ بچہ دوسرے طالبِ علم کی جگہ پر انٹری ٹیسٹ دیتا ہوا پکڑا گیا۔
حضرت امام خمینی (رہ) فاؤنڈیشن کے سربراہ پرویز فتاح نے بہشت امام رضا (ع) سینٹر کا قریب سے مشاہدہ کیا ہے۔
اردبیل میں آیت اللہ میر ابراہیم سید حاتمی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن 4 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے ۔جہاں انہوں نے چینی صدر سے ملاقات کی۔
مغربی افغانستان میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملوں میں 14 پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد ہلاک ہوگئے۔
افغان مفاہمتی عمل کے حوالے سے بات چیت کرنے کیلئے افغان صدر کے نمائندہ خصوصی آج پاکستان پہنچیں گے۔
سری لنکا میں ایک شخص نے جنگل میں چرنے والے ہاتھی کو ہیپناٹائز کرنے کی کوشش میں اپنی جان گنوادی۔
ہندوستانی حمل و نقل کے وزیر نے ایرانی وزير خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ چابہار بندرگاہ پکا عنقریب افتتاح اور اس پر اقتصادی سرگرمیوں کا آغاز ہوجائے گا۔