فرانس کا گوگل پر 5 کروڑ یورو جرمانہ عائد
فرانس نے امریکی سرچ انجن گوگل پر پالیسی کے مطابق معلومات کی فراہمی میں ناکامی پر 5 کروڑ یورو (5 کروڑ 70 لاکھ ڈالر) جرمانہ عائد کردیا۔
فرانس نے امریکی سرچ انجن گوگل پر پالیسی کے مطابق معلومات کی فراہمی میں ناکامی پر 5 کروڑ یورو (5 کروڑ 70 لاکھ ڈالر) جرمانہ عائد کردیا۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے قطری ہم منصب عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ الثانی سےملاقات کی ہے۔
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان طالبان اور امریکہ کے خصوصی مندوب زلمے خلیل زاد کی ملاقات ہوئی ہے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل بیلہ کے قریب مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 16 افراد زخمی ہوگئے۔
افغانستان میں ایک ٹریننگ سنٹر پر طالبان کی جانب سے کیے گئے حملے میں افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے 126 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
کرتارپور راہداری کے معاملے میں پاکستان نے بھارت کو اسلام آباد کے دورے کی دعوت دے دی۔
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں جلی کٹو کے روایتی مقابلے کے دوران دو افراد ہلاک جبکہ تیس زخمی ہوگئے۔
2018 میں چینی اقتصادی شرح نمو گزشتہ 28 سالوں میں سست ترین قرار دےدی گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ پریس ٹی وی کی اینکر کی امریکہ میں گرفتاری پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ آج بھی سیاہ فام مردوں اور عورتوں کے حقوق پامال کررہا ہے۔
تہران کی مسجد نور میں حضرت امام حسین علیہ السلام یونیورسٹی کے سابق سربراہ جنرل احمد فضائیلی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی کی موجودگی میں غزہ مزاحمت کی علامت پر مبنی نواں سمینارمنعقد ہوا۔
پولینڈ کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ روس نے وارسا میں ایران مخالف اجلاس میں شرکت کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال کے ذمہ دار افراد کو سخت سے سخت سزا دی جائے گی۔
افغانستان کے فوجی ٹریننگ سینٹر میں خود کش حملے میں 12 اہلکار ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے جب کہ جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور مارے گئے۔
عالمی رپورٹ کے مطابق دنیا کے امیرترین 26 افراد کی دولت دنیا کی نصف آبادی کی دولت کے مساوی ہے۔
امریکی سینیٹر لنزے گراہم کا کہنا ہے کہ طالبان سے مصالحت کے بارے میں موقف پروزیراعظم عمران خان درست تھے۔
پاکستان میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کی درخواست مسترد کردی۔
افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان کے پاس بات چیت کے لیے دو راستے ہیں، طالبان پاکستان یا کسی دوسرے ملک کی نمائندگی لیں یا خود بحیثیت افغان نمائندہ پیش ہوں۔
میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے 79 افراد ہلاک جبکہ دیگر 74 افراد زخمی بھی ہوگئے ہیں۔
پاکستانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے بحرین کا سرکاری دورہ کیا۔
مصری سیکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ شمالی شہر سینا میں کارروائی کے دوران 14 دہشت گردوں کو مارا گیا اور ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کرلیا گیا۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان 22 رکنی وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پرآج دوحا پہنچیں گے۔
امریکہ کے مختلف شہروں میں خواتین کے مساوی حقوق اور تشدد کے خاتمے کے لیے خواتین کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں۔
امریکہ کی شمال مشرقی ریاستوں میں ایک فٹ برفباری کے بعد موسم انتہائی سرد ہوگیا ہے جبکہ شمالی ڈکوٹا اور وسطی امریکہ کے حصوں کے لیے درجہ حرارت مزید گرنےکی وارننگ کردی گئی۔
میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 79 ہوگئی۔