ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نئی دہلی پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ نئی دہلی پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے گفتگو کرتے ہوئے ایران کو ہندوستان کا مطمئن تجارتی شریک قراردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ نئی دہلی پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے گفتگو کرتے ہوئے ایران کو ہندوستان کا مطمئن تجارتی شریک قراردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع نے شام کے نائب وزيدفاع سے ملاقات میں کہا ہے کہ شام کی مکمل کامیابی تک ہم شام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ترکی میں بحیرہ اسود میں کارگو کشتی ڈوبنے سے6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ سات افراد کو امدادی ٹیموں نے بچالیا ہے۔
آسٹریا میں شدید برف باری کے نتیجے میں 3 غیر ملکی ہلاک جبکہ 4 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔
اس ویڈیو میں 5 منٹ میں 25 کپڑے سیٹ کرنے والے ربوٹ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
تہران میں شہر آفتاب کے مقام پر گاڑیوں کی تیسری بین الاقوامی نمائش برپا کی گئی ہے۔
افغانستان میں بارودی ہتھیار کو ناکارہ بنانے کی کوشش میں دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
سعودی عرب کی نوجوان لڑکی والدین کو بتائے بغیر کویت سے آسٹریلیا جاتے ہوئے بنکاک میں پھنس گئی ہے اور اس نے جان کے خطرے کے پیش نظر سعودی عرب واپس جانے سے انکار کردیا ہے۔
گھریلو امور انجام دینے والے روبوٹس بنانے کی علمی اور تحقیقی کوششیں جاری ہیں۔
صدر حسن روحانی نے وزارت زراعت کے اعلی حکام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ سال کی نست اس سال شرائط بہتر ہیں۔
امریکہ، شام سے اپنی فوجیں واپس بلانے سے قبل اسرائیل کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات اٹھائے گا۔
وسطی افریقی ملک گیبون کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں فوجی کودتا کو ناکام بنا کر بغاوت میں شریک فوجیوں کو گرفتار کرلیا گيا ہے۔
رہبر معظم کے مسلح افواج کے عقیدتی سیاسی شعبہ میں نمائندے حجۃ الاسلام سعیدی کی موجودگي میں دفاع مقدس کے آثار کی حفاظت کرنے والے ادارے کے ڈائریکٹروں کا سمینارمنعقد ہوا۔
تہران میں قومی دفاع یونیورسٹی میں مغربی ایشیاء میں سکیورٹی اور دفاع پر مبنی سمینارمنعقد ہوا ، جس میں کئي ممالک کی سیاسی اور سکیورٹی سے منسلک شخصیات نے شرکت کی۔
شام میں 5 داعش دہشت گرد تنظیم سے منسلک 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے جن میں 2 امریکی، 2 پاکستانی اور ایک آئرش دہشت گرد شامل ہے۔
انڈونیشیا کے ساحلی علاقوں میں ایک بار پھر 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
پاکستان سپریم کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی جے آئی ٹی سے بلاول بھٹو زرداری کا نام نکالنے کا حکم دے دیا ہے۔
دنیا کو انٹرنیٹ کا تحفہ دینے والے سائنسدانوں کے 4 رکنی گروپ میں شامل امریکی سائنس دان لاری روبرٹس 81 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
کراچی کی بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی ضمانت میں 23 جنوری تک توسیع کردی ہے۔
سربیا میں حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ پانچویں ہفتہ بھی جاری رہا۔
ملائیشیا کےبادشاہ سلطان محمد روسی حسینہ کے عشق میں بادشاہی تخت سے دستبردار ہوگئے ہیں۔
پاکستانی وزیر مملکت داخلہ شہر یار آفریدی کے بھتیجے کو منشیات سمیت گرفتار کرنے کے بعد جیل بھیج دیا گيا ہے۔
مصر کے صدر عبدالفتح السیسی نے ملک کی سب سے بڑی مسجد اور سب سے بڑے گرجا گھر کا افتتاح کیا ہے۔
سعودی عرب نے آج سے مزید 5 شعبوں میں غیر ملکی تارکین وطن کے کام کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ کہنا غلط ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان دو گھنٹے کے لیے پاکستان آئے اور چلے گئے، حقیقت یہ ہےابوظبی کے ولی عہد تین دن سے پاکستان میں تھے۔