تہران میں مرضیہ ہاشمی کی آزادی کی حمایت میں مظاہرہ
تہران میں بعض طلباء تنظیموں اور ذرائع ابلاغ سے تعلق رکھنے والے نمائندوں نے سوئٹزرلینڈ کے سفارتخانہ کے سامنے مرضیہ ہاشمی کی آزادی کی حمایت میں مظاہرہ کیا ۔ تہران میں سوئٹزرلینڈ کا سفارتخانہ امریکی مفادات کا نگراں ہے۔