مسلم لیگ نون، آصف زرداری کے ساتھ ہاتھ ملانے کے لئے تیار
پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق ریلوے وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ہاتھ ملا سکتے ہیں۔