تہران میں عمان کے سفیر سے امیر عبداللہیان کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر امیر عبداللہیان نے تہران میں عمان کے سفیر سعود بن احمد البروانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔