دہشت گردانہ حملوں کی روک تھام کے لئے آبی سرحدوں کی نگرانی ضروری ہے، ہندوستان
ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے دہشت گردانہ حملوں کی روک تھام کے لئے ملک کی آبی سرحدوں کی نگرانی میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔