فلم/ صدر روحانی کا امریکی صدر ٹرمپ کےعراق کے مخفیانہ دورے پر رد عمل
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکی صدر ٹرمپ کے عراق کے مخفیانہ دورے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا امریکی صدر کا عراق کا مخفیانہ دورہ عراق میں امریکی شکست کا منہ بولتا ثبوت ہے۔