گائے کی پوجا کرنا احمقانہ عمل / مودی سرکار کا دماغ خراب ہوگیا
ہندوستانی سپریم کورٹ کے سابق جج اور پریس کونسل آف انڈیا کے سابق چیئرمین جسٹس مرکنڈے کاٹجو نے کہا ہے کہ لوگ ہم پر ہنستے ہیں، گائے بھی گھوڑے اور کتے کی طرح جانورہی ہے، اس میں کوئی ایسی خاص بات نہیں کہ اُسے پوجا جائے، گائے کی پوجا کرنا احمقانہ عمل ہے۔