فلم/ ہمدان میں برف باری ، شہر مکمل طور پر سفید ہوگيا
ایران کے صوبہ ہمدان سمیت مختلف علاقوں میں برف باری جاری ہے برف باری سے جہاں بعض مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے وہیں عوام میں خوشی کی لہر بھی دوڑ گئی ہے۔