امریکی صدر کا پاکستان کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا عزم
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کابینہ اجلاس کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتا ہے۔