قم میں جامعہ مدرسین اورعلماء بلاد کا اجلاس
قم ميں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج حجۃ الاسلام محمد گلپائگانی کی موجودگی میں جامعہ مدرسین اورعلماء بلاد کا گیارہوں اجلاس منعقد ہوا۔